کھیل آئی سی سی نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی لاہور کا تاریخی دہلی گیٹ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا لمحہ بھی ویڈیو میں شامل ہے۔
کھیل بابر اعظم نے عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کیلئے شرٹ عطیہ کردی اعزاز کی بات ہے کہ عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کے لیے شرٹ عطیہ کر رہا ہوں، سابق کپتان کی برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں ٹیسٹ شرٹ پیش کرنے کے بعد گفتگو
کھیل بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج، دنیا کے نمبر ون باؤلر بن گئے آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی سیریز بننے والے حارث رؤف 14 درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا خطرہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایونٹ سے 90 روز قبل ہر صورت میں شیڈول کا اعلان کرنا ہوتا ہے، 20 نومبر تک اعلان نہ کرنے کی صورت میں آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔