پاکستان پہلا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے، عثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے، عرفان خان نے 27 رنز بنائے۔
کھیل پاکستان بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے متبادل پلان دیے جانے کا امکان برابری کی بنیاد پلان کو پارٹنرشپ یا فیوژن فارمولے کا نام دیا جائے گا، جس کے تحت پاک بھارت میچز اگلے 3 سال کیلئے نیوٹرل مقام دبئی پر ہوں گے۔
کھیل بھارت کے جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین شپ سنبھال لی آئی سی سی چیئرمین شپ کی ذمے داری اعزاز کی بات ہے، دنیا بھر میں کرکٹ کو پھیلانے میں بھرپور کردار ادا کروں گا، جے شاہ
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی