لائف اسٹائل قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی گلوکاری کے چرچے کرکٹر نے بھائی کی شادی کے دوران گانا گا کر فینز کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کیا، فاسٹ باؤلر اس سے قبل بھی گلوگاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
کھیل روہت شرما سڈنی ٹیسٹ سے باہر، ریڈ بال کیریئر ختم ہونے کا امکان میلبورن میں کھیلا گیا سیریز کا چوتھا ٹیسٹ روہت شرما کا آخری ٹیسٹ ثابت ہو سکتا ہے, اگر بی سی سی آئی مداخلت نہیں کرتا تو فیصلے کے تبدیل ہونے کا امکان نہیں، ذرائع کا دعویٰ