کھیل بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار آسٹریلیا کے خلاف 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جسپریت بمراہ نے 32 وکٹیں حاصل کی تھیں اور انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔
کھیل روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ روہت شرما نے اس شرط پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کی قیادت کرنے پر رضامندی ظاہر کی کہ وہ اس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے، بی سی سی آئی ذرائع
کھیل آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پروموشنل ویڈیو میں قومی ٹیم کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو دکھایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل شادی کے لیے اہلیہ نے بہت قربانیاں دیں، کرکٹر حسن علی اہلیہ کے معترف حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ آرزو سے اگست 2019 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں شادی کی تھی اور اب دونوں کو دو بچے بھی ہیں۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی