کھیل بھارت میں ایشیاکپ کا انعقاد مشکل میں پڑگیا، نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان ایشین کرکٹ کونسل اس ٹورنامنٹ کو متحدہ عرب امارات یا سری لنکا میں کروانے پر غور کررہی ہے، رپورٹس
کھیل ’وزیراعظم چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی بدترین کارکردگی کا نوٹس لیں گے‘ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم بغیر کوئی میچ جیتے ہی باہر ہوگئی، مینٹورز کو کوئی کام نہ کرنے کے 50 ،50 لاکھ روپے دیے جارہے ہیں، رانا ثنااللہ کی جیو نیوز سے گفتگو
کھیل چیمپئنز ٹرافی: بھارت کو دھچکا، روہت شرما کی میچ میں شرکت مشکوک بھارتی کپتان روہت شرما کے علاوہ نائب کپتان شبمن گل نے بھی پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی، بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ
کھیل چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ راولپنڈی میں وقفے وقفے بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، اور بارش کے نہ تھمنے پر بالآخر میچ منسوخ کردیا گیا۔