کھیل بھارت کی سابق ورلڈ چیمپیئن باکسر نے تھانے میں اپنے شوہر پر حملہ کردیا واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، سیوتی بورا نے اپنے شوہر نیواس ہوڈا سے طلاق کے لیے درخواست دائر کررکھی ہے
کھیل نیشنل گیمز کا انعقاد یکم سے 9 مئی تک کراچی میں ہوگا، وزیر کھیل سندھ افتتاحی اور اختتامی تقریبات کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو پہلے ہی دعوت نامے بھیجے جا چکے ہیں، سردار محمد بخش مہر
کھیل نیوزی لینڈ کا ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، پاکستانی کرکٹر کا بیٹا بھی شامل نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ہیں ایسے میں ون ڈے سیریز میں کئی نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے، اسکواڈ میں پاکستانی نژاد محمد عباس بھی شامل ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین