پاکستان لندن: سابق سفیر حسین حقانی کی الطاف حسین سے ملاقات پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔ شائع 02 نومبر 2016 02:05pm
پاکستان قومی اسمبلی: متحدہ نے پارلیمانی لیڈر پھر تبدیل کر لیا ایک سال قبل رشیدگوڈیل کوپارلیمانی لیڈر بنایاگیا تھا اب دوبارہ فاروق ستار کولیڈر بنا دیاگیا، ڈپٹی لیڈر ریحان ہاشمی ہوں گے
پاکستان ایم کیو ایم کے وزراء کشمیر کابینہ سے برطرف وزیراعظم عبدالمجید نے 72گھنٹوں میں الطاف حسین کےبیان سےاعلان لاتعلقی کاالٹی میٹم دیاتھا جسے دونوں وزراء نےمسترد کردیاتھا
پاکستان کراچی آپریشن: ایم کیوایم کا اقوام متحدہ کو خط متحدہ لندن سیکریٹریٹ سےجاری خط میں سیکریٹری جنرل سےاپیل کی گئی ہےکہ کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لیں
پاکستان ایک سال میں متحدہ رابطہ کمیٹی چوتھی بار برطرف ایم کیو ایم کے مطابق الطاف حسین نے ارکان کے بار بار حلفیہ بیانات اور وعدے کے مطابق ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر فیصلہ کیا۔
پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
پاکستان 'بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کی غیرملکی تحقیقات کروائی جائیں' الطاف حسین نے پاک فوج کے سربراہ پر زور دیا کہ وہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی یا ایسی تفتیشی رپورٹ پر بھروسہ نہ کریں۔
پاکستان پاکستان اور انڈیا ایک دوسرے کے وجود کا احترام کریں: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کے بجائے محبت کو پروان چڑھایا جائے۔
پاکستان مقابلہ کرنا ہے تو بندوق دی جائے، الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ صاف بتا دے کہ کیا ہمیں پاکستان میں برابر کا شہری نہیں رکھنا چاہتی؟
پاکستان آرمی چیف سے 14سوالوں کے جواب طلب متحدہ کے قائدنےکہا ہےکہ فوج آخری باربتادے مہاجر کیا کریں؟ فوج کے دل میں مہاجروں کے لیے اپنائیت یا قبولیت کیوں نہیں آسکی؟
پاکستان الطاف حسین کی اسلام آباد میں دھرنے ملتوی کرنے کی اپیل متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
پاکستان 'فرقہ وارانہ قتل میں ملؤث افراد کو سرِ عام پھانسی دی جائے' الطاف حسین نے کہا ہے کہ متحدہ کے کسی کارکن کے خلاف ایجنسیوں کے پاس ثبوت موجود ہیں تو اس کو بھی یہی سزا دی جائے۔
پاکستان غیرجمہوری عمل کاردعمل بھی غیرجمہوری ہوسکتاہے،الطاف حسین الطاف حسین نے کہا کہ حکمران جماعت نون لیگ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور حکومت یزیدی فوج بننے کی کوشش نہ کرے۔
پاکستان اسحاق ڈار اور الطاف حسین میں ٹیلیفونک رابطہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے سیاسی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
پاکستان کراچی آپریشن پرالطاف حسین اور کورکمانڈر کراچی میں رابطہ الطاف حسین اور کور کمانڈر کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی،متحدہ کے تحفظات دور کرنےکیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا
پاکستان فوج ہر محاذ پر دشمنوں کو شکست دے رہی ہے، الطاف حسین الطاف حسین نےکہا ہے کہ فوج نے دہشتگردی کے معاملے پر بہت صبر کا مظاہرہ کیا اور دہشت گردوں کو قانون کی پاسداری کا وقت دیا۔
پاکستان الطاف حسین کی گرفتاری کی خبر: سوشل میڈیا پر ردعمل ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹرپر سیاستدانوں، صحافیوں اور مشہور شخصیات کا ردعمل۔
پاکستان طالبان کے نظریات اسلام کے صریحاً منافی ہیں: الطاف حسین متحدہ کے قائد کی مولانا تنویرالحق تھانوی سے ملاقات، انہوں نے اتحاد بین المسلمین کے لیے مولانا تھانوی کی خدمات کو سراہا۔
نقطہ نظر متنازع سیاست الطاف حسین کا متنازع خطاب نیا نہیں، بلدیاتی انتخاب میں 'مہاجر کارڈ' کا استعمال مقصد ہوسکتا ہے۔
پاکستان اردو بولنے والے سندھیوں کے لئے علیحدہ صوبے کا مطالبہ ہمارے مطالبات نہیں ماننے جاتے تو اردو بولنے والوں کے لیے الگ صوبہ بنایا جائے، الطاف حسین
دہشت گردی نہ رکی تو عوام جہاد کا اعلان کر دیں گے، الطاف حسین حکومت اور فوج اگر دھماکے اور دہشت گردی نہ رکوا سکے توعوام اعلان جہاد کرنے میں حق بجانب ہوں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین