دنیا نائجیریا: خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک خودکش حملہ آور ایک عورت تھی، اس حملے میں تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، تاہم اس کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:15am
دنیا بوکو حرام کا اسلامی ریاست کا اعلان بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیکاؤ نے ایک وڈیو میں اسلامی ریاست کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
دنیا نائیجریا: بوکو حرام کا دو دیہاتوں پر حملہ، 15 افراد ہلاک اتوار کو حملہ آوروں نے بورنو ریاست میں چیبوک کمیونٹی کے دو دیہاتوں پر بیک وقت حملے کیے
دنیا بوکوحرام کا حملہ۔ 100 افراد کی ہلاکت کا خدشہ شدت پسند تنظیم کے مسلح کارکن نائجیریا کے ایک گاؤں پہنچے اور کہا کہ وہ تبلیغ کریں گے، بعد میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔
دنیا بوکو حرام کی قید سے چار طالبات فرار بوکو حرام کی طرف سے گزشتہ ماہ اغوا کی گئی مزید چار طالبات ان کی قید سے فرار ہو گئیں۔
دنیا نائجیریا بوکو حرام کے حملوں میں 54 افراد ہلاک شمالی نائجیریا میں مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام کے دو مختلف حملوں میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا مغوی طالبات کی بازیابی کے لیے امریکی طیاروں کا استعمال بوکوحرم کی جانب سے اغوا کی گئیں نائجیرین طالبات کی بازیابی کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال پر امریکی حکام کا غور و خوص۔
دنیا نائیجیریا کے اسکول سے 100 سے زائد لڑکیاں اغوا اغوا سے قبل باغیوں کی سیکیورٹی فورسز سے کئی گھنٹوں تک لڑائی، لڑکیوں کو ٹرکوں پر سوار کرکے جنگلوں میں لے گئے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین