لائف اسٹائل اداکارہ ایمان سلیمان نے خاموشی سے شادی کرلی ماڈل نے نومبر 2019 میں اچانک منگنی کرکے مداحوں کو حیران کیا تھا اور ساتھ ہی جلد شادی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2020 08:04pm
پاکستان 'مسلم عورت اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اعتراض نہیں کرسکتی' اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ کسی عورت کا شوہر دو، تین یا چوتھی شادی کرے تو وہ طلاق کا مطالبہ نہیں کرسکتی۔
پاکستان پولیس نے کم عمر بچی کی شادی روک دی، 35 برس کا دولہا فرار بارہ برس کی آسیہ کے والدین نے اسے منیر احمد کے ہاتھوں مبینہ طور پر فروخت کردیا تھا، جو اس کی ممانی کا سابقہ شوہر تھا۔
پاکستان نکاح نامہ کی شقوں سے اکثر خواتین ناواقف عام طور پر خاندان کے بڑے بزرگ نکاح نامہ پُر کرتے ہیں اور خواتین کے حقوق سے متعلق شقوں پر کراس لگادیا جاتا ہے۔
دنیا برطانیہ میں جبری شادیوں پر پابندی برطانیہ اور اوورسیز قانون کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو سات سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔
پاکستان 'نو سال کی بچیوں کی شادیاں کی جاسکتی ہیں' اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ بلوغت کے آثار نمایاں ہوجائیں تو لڑکی شادی کی جاسکتی ہے۔
پاکستان سندھ اسمبلی: کم عمری میں شادی کیخلاف بل منظور بل کی منظوری کے بعد شادی کی کم سے کم عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کو تین سال قید تک کی سزا ہوسکتی ہے۔
پاکستان تیرہ سال کی دلہن، ستر برس کا دولہا۔ شادی کے بعد گرفتار پولیس نے دلہن کے والد، نکاح خواں اور گواہان کو بھی گرفتار کرلیا۔ باراتیوں نے اس گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔
نقطہ نظر کم عمری کی شادیاں نظریاتی کونسل کے مقابلے پر پارلیمنٹ کا اہم قدم، قانون سخت کرنے کا ترمیمی بل پیش۔
پاکستان وزیر برائے مذہبی امور کی مولانا شیرانی کے مؤقف کی تائید سردار محمد یوسف نے بچوں کی شادی پر پابندی کے لیے ماروی میمن کے بل پر اسلامی نظریاتی کونسل کے موقف کی حمایت کی۔
دنیا انڈیا میں اجتماعی شادیاں احمدآباد میں ہونے والی اس تقریب کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو خود شادی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
پاکستان عرب ملک میں جعلی شادی کروانے والے گروہ کا انکشاف شارجہ میں مقیم افریقی شہری کو پاکستانی نوجوان بتا کر شادی کروائی گی، لڑکی کی سوتن نے اس کو پاکستان واپس بھجوادیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین