لائف اسٹائل گوہر خان بگ باس کی فاتح بگ باس ہندوستان میں ایک بے حد مقبول ترین ریئلٹی شو ہے اور سلمان خان مسلسل کئی سال سے اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔ شائع 30 دسمبر 2013 02:28pm
لائف اسٹائل گوگل کی ٹاپ ٹین شخصیات پہلے نمبر پر’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کے پال واکر رہے جو رواں ماہ ہی ایک کار حادثے کے دوران اِس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ کی ناکام شادیاں بولی وڈ اسٹار ریتک روشن اور سوزانے روشن کی شادی 13 سال بعد ٹوٹ گئی۔
لائف اسٹائل نکولس کیج اِن ایکشن ایکشن، کرائم اور تھرلر سے بھر پور 'ٹوکاریو' کی کہانی روسی مافیا کے گرد گھومتی ہے۔
ملٹی میڈیا پاکستان میں کرسمس اس موقع پر گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، کیک کاٹے گئے، روایتی کھانے بھی تیار کیے گئے۔
پاکستان ملّت کا پاسبان پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی جگہ گارڈز کے فرائض سنبھالے۔
ویڈیوز سال 2013 کے اہم واقعات جس میں کینیا کے شاپنگ مال پر حملے سمیت بوسٹن میراتھون کے بم دھماکے بھی شامل ہیں۔
ویڈیوز چین میں آئی فون کی فروخت کا معاہدہ ایک اعشاریہ دو ارب لوگ چین میں سمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے اسے نمایاں مقام حاصل ہے۔
ویڈیوز روبوٹس چیمپئن شپ فلوریڈیا میں جاری دو روزہ روبوٹک چیلنج میں دنیا کے بہترین روبوٹس ایک دوسرے سے مد مقابل ہیں۔
کھیل پاک سری لنکا ٹکراؤ پاکستان کے محمد حفیظ نے شاندار کھیل پیش کیا اور 140 رنز بنانے کے باوجود بھی ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان پنجاب دھند کی لپیٹ میں لاہور، جنوبی پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں دھند کا سلسلہ جاری ہے۔
لائف اسٹائل کنگ خان طاقتور شخصیت قرار اداکار کا فوربز میگزین میں ہندوستان کے طاقتور اور مشہور سیلیبریٹیز میں اوّل نمبر آنا دوسری بار ہے.
ملٹی میڈیا برفانی شامیں امریکا میں وسط مغربی اور مشرقی ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
لائف اسٹائل ہالی وڈ کی بہترین فلمیں جارج کلونی اور سینڈرا بلوک کی فلم گریویٹی کو رواں برس کی سب سے بہترین فلم قرار دیدیا گیا۔
لائف اسٹائل شوبز کی دنیا کاجول کہتی ہیں کہ انہیں اجے کی کسی اور اداکار کے ساتھ فلمی کیمسٹری پسند نہیں آتی۔
دنیا گریمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں اس سال موسیقی کی دنیا میں واپسی کرنے والے ٹمبر لیک کو سات نامزدگیاں ملی ہیں۔
ویڈیوز لینن کا مجسمہ گرا دیا گیا یہ مجسمہ سابق سویت ری پبلک یوکرائن پر ماسکو کے اثر و رسوخ کی ایک علامت تھا۔
ملٹی میڈیا فرانس میں سجا روشنی میلہ اس موقع پر شہر کی بلند و بالا عمارتوں پر روشنیوں کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظارے تخلیق کئے جاتے ہیں۔
لائف اسٹائل ایلیز ہنریچ مس ارتھ منتخب ہندوستانی حسینہ شوببیتا ٹاپ پندرہ حسیناؤں میں بھی جگہ نہ بنا سکی۔
پاکستان کراچی کتب میلہ نویں عالمی کتب میلے میں تقریباً 4 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے جو ہر سال بتدریج بڑھ رہی ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ جوڑے مادھوری ڈکشت نے امریکہ میں سرجن کی حیثیت سے کام کرنے والے شری رام سے شادی کی۔
دنیا ہر دلعزیز رہنما ملک کے پہلے سیاہ فام صدر کا عہدہ سنبھالتے ہوئے انہوں نے کئی دیگر کوششوں کے ساتھ ساتھ امن کی بحالی کو اولیت دی۔
لائف اسٹائل بولی وڈ سینما گھر جیکولین فرنینڈس بولی وڈ میں ریس ٹو کے ذریعے اداکاراؤں کے مقابلے پر آگئی ہیں۔
ملٹی میڈیا امریکہ برفباری کی لپیٹ میں مغربی اور وسطی ریاستوں میں برفباری سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
لائف اسٹائل سلمان خان کا انٹرنیٹ پر راج سلمان خان انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کا اعزاز لے اڑے ہیں۔
لائف اسٹائل برائیڈل فیشن ویک ثانیہ مرزا نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ ریمپ پر بے حد خوبصورت نظر آئیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ