پاکستان بلدیاتی انتخابات: 'کے پی حکومت امن وامان کی ذمہ دار تھی' الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس دوران امن و امان برقرار رکھنے کی تنہا ذمہ داری صوبائی حکومت کی تھی۔ اپ ڈیٹ 02 جون 2015 09:41am
پاکستان 'خواتین کو ووٹنگ سے روکنے پر پولنگ کالعدم قرار دی جائے' الیکشن کمیشن نے انتخابی قانون کے نئے مسودے میں اس طرح کا اختیار دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
پاکستان جیلانی کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری پر عاصمہ جہانگیر کی مخالفت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر نے کہا کہ سابق چیف جسٹس کی اس عہدے پر تعیناتی سے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔
پاکستان تحریکِ انصاف 30 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار خیبرپختونخوا میں انتخابات کے متعلق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے فیصلے سے الیکشن کمیشن متفق نہیں ہے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 136 کے انتخابات کالعدم الیکشن ٹربیونل نے ایڈوکیٹ احمد خان کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے ای سی پی کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: این اے 46 کے انتخابی نتائج کالعدم الیکشن ٹریبونل پشاور نے اس حلقے سے کامیاب ہونے والے امیدوارکو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ کا موقف رد کردیا وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اپنے بیان میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ عام انتخابات میں مقناطیسی سیاہی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
پاکستان سندھ میں 18 اور پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات لیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ میں 18 جنوری اور پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کو ہمیں مناسب وقت دینا چاہئیے: الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن شیڈیول کے مطابق منعقد ہوئے تو ملکی تاریخ کے ناقص ترین انتخابات کہلائیں گے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین