پاکستان بے گھر افراد کے لیے 1.5 ارب روپے کے فنڈز کی درخواست فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فنڈز کے اجراء میں تاخیر سے نقد امداد کی تقسیم کا پروگرام معطل ہوسکتا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2014 08:41am
پاکستان آئی ڈی پیز کو اسکولوں سے بے دخل کرنے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی شمالی وزیرستان سے نقل مکانی پر مجبور افرد نے کہا ہے کہ انہیں اسکولوں سے نکالا گیا تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔
پاکستان ایف ڈی ایم اے کو بے گھر افراد کے لیے ڈھائی ارب روپے درکار وفاقی حکومت پہلے ہی فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو نقل مکانی کرنے والے افراد کی امداد کے لیے دو ارب روپے جاری کرچکی ہے۔
پاکستان نادرا کی اننچاس ہزار بے گھر خاندانوں کی تصدیق ایف ڈی ایم اے کے مطابق ان خاندانوں کی کل تعداد 92,702 تھی، جن کا اندارج رجسٹریشن کے مختلف مراکز پر کیا گیا تھا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین