کھیل کورونا وائرس کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ ملتوی عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر،نومبر میں آسٹریلوی سرزمین پر منعقد ہونے تھے، غیر یقینی صورتحال کے باعث ملتوی کردیے گئے۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2020 04:44pm
کھیل کوہلی کی اجارہ داری ختم، اسٹوکس وزڈن کے سال کے بہترین کرکٹر قرار ویرات کوہلی گزشتہ 3 سال سے وزڈن کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیت رہے تھے، ایلس پیری بہترین خاتون کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑیں۔
کھیل آئی سی سی ایوارڈ کا اعلان، اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑے روہت شرما ون ڈے کے بہترین بلے باز اور پیٹ کمنز ٹیسٹ کے بہترین باؤلر قرار پائے، کوئی پاکستانی کرکٹر ایوارڈ نہ جیت سکا۔
کھیل بھارت کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی کی مخالفت کردی انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
کھیل آئی سی سی نے ورلڈ ٹی20 کا نام تبدیل کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی20 کا نام تبدیل کرتے ہوئے ایونٹ کے لیے نئے نام کا اعلان کردیا۔
کھیل بال ٹیمپرنگ سے 'کرکٹ کے ڈی این اے' کو شدید خطرات لاحق آئی سی سی کے سربراہ ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ شائقین اب کھلاڑیوں کے خراب رویے اور چِٹنگ کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔
کھیل ششانک منوہربلامقابلہ چیئرمین آئی سی سی منتخب ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ کو ایک دیانت دار اور شفاف کردار کا منتظم مانا جاتا ہے۔
کھیل پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی دور نہیں، نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انتظامی تبدیلیوں کے باعث پاک، ہندوستان کی سیریز اس سال نہیں ہوپائی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین