ورلڈکپ 2023 میں پہلی بار مسلسل چار شکستوں کے بعد کپتان بابر اعظم کو مداحوں سمیت سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔
اپ ڈیٹ02 نومبر 202309:46am
سب کچھ پاکستان کے حق میں جارہا تھا، جیت کی ضو پھوٹ رہی تھی، جشن کا سماں تیار تھا اور خوشی پھوٹنے ہی والی تھی لیکن بابر بھول گئے تھے کہ پے درپے شکستوں کا بوجھ جیتی ہوئی بازی بھی ہروا دیتا ہے