کھیل 'پاک بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں مودی اور عمران خان سے سوال کریں' پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے بارے میں فیصلہ دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کریں گے، ساروو گنگولی اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2019 09:43pm
کھیل کوہلی کی ڈبل سنچری کے بعد جنوبی افریقہ مشکل میں بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز 601 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ہر ڈکلیئر کردی، پروٹیز 36 رنز پر تین وکٹیں گنوا بیٹھے۔
کھیل روہت کی ایک اور سنچری، بھارت کا جنوبی افریقہ کو 395رنز کا ہدف بھارت نے روہت شرما کی ایک اور سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: ایلگر اور ڈی کوک نے جنوبی افریقہ کو فالو آن سے بچا لیا جنوبی افریقہ نے دونوں کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 8وکٹوں کے نقصان پر 385 رنز بنا لیے ہیں۔
کھیل اگروال کی ڈبل سنچری، بھارت کے 502رنز کے بعد پروٹیز مشکلات سے دوچار بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 502 رنز کے جواب میں 39 رنز پر 3وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے۔
کھیل روہت شرما اور اگروال نے جنوبی افریقی باؤلرز کو تختہ مشق بنادیا بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بغیر کسی نقصان کے 202 رنز بنا لیے۔
کھیل جنوبی افریقہ سے سیریز کیلئے بھارت کے اسکواڈ میں حیران کن تبدیلیاں بھارت نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ سے ریشابھ پانٹ اور لوکیش راہل کو ڈراپ کردیا۔
کھیل کوہلی کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی20 میں شکست بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل بھارتی ٹیم پر حملے کی دھمکی آمیز ای میل کرنے والا نوجوان گرفتار نوجوان نے 16اگست کو پاکستان کرکٹ بورڈ کو ای میل کر کے آگاہ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کا خطرہ ہے۔
کھیل بھارت کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر نے خودکشی کر لی سابق بھارتی کرکٹر وی بی چندرا شیکھر انتقال کر گئے تاہم ابتدائی تفتیش میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی۔
کھیل روی شاستری بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب بی سی سی آئی نے روی شاستری کو 2021 کے ٹی20 ورلڈ کپ تک بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھا ہے۔
کھیل ویرات کوہلی کا نیا عالمی ریکارڈ، دہائی کے بہترین بلے باز بن گئے بھارتی کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے نیا عالمی...
کھیل مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر آفریدی اور گمبھیر آمنے سامنے شاہد خان آفریدی نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر احتجاج کیا۔
کھیل کوہلی کی ٹوئٹ سے روہت شرما غائب، بھارتی کپتان کو نئے تنازع کا سامنا بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے گزشتہ دنوں ٹیم میں کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کی تھی۔
کھیل بھارتی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون؟ بورڈ کو ہزاروں درخواستیں موصول بھارتی بورڈ نے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے جس کے لیے انہیں 2ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
کھیل ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی بلے باز پرتھوی شا پر پابندی بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوجوان اوپننگ بلے باز پرتھوی شا کو ڈوپنگ قوانین کی خلاف پر 15نومبر تک معطل کردیا۔
کھیل بھارتی ٹیم میں دھڑے بندی، کوہلی اور روہت کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں کپتان کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی خبریں عروج پر ہیں۔
کھیل دھونی بھارتی فوج کے ہمراہ مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھونی کو 31 جولائی سے 15اگست تک رجمنٹ کے ہمراہ کشمیر میں تعینات کیا جائے گا۔
کھیل دھونی نے ٹیم کی جگہ بھارتی فوج کی رجمنٹ کو جوائن کر لیا دھونی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو یہ پیغام بھجوا دیا ہے کہ وہ ٹیم کو دو ماہ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
کھیل دھونی بھارتی ٹیم کی اولین ترجیح نہ رہے، ریٹائرمنٹ لینے کیلئے دباؤ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے عدم دستیابی ظاہر کرنے کے باوجود مستقبل میں دھونی کو بھارتی ٹیم میں منتخب کیے جانے کا امکان نہیں۔
کھیل ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کی بیٹ ساز کمپنی پر مقدمہ کردیا انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے سابق عظیم بلے باز نے 2ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ کردیا۔
کھیل آئی سی سی نے سچن ٹنڈولکر کو انہی کی ویڈیو پر ٹرول کردیا سچن ٹنڈولکر نے اپنے اسکول کے دوست و سابق کرکٹر ونود کامبلی کے ساتھ ممبئی میں پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
کھیل 23مارچ کو ایک اعزاز عثمان خواجہ کو بھی دے دیا جائے؟ آسٹریلیا نے پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دی۔
کھیل ٹنڈولکر نے 2019ورلڈ کپ کے فیورٹ کا نام بتا دیا کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں آسٹریلین ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
کھیل رائیڈو کی فتح گر اننگز، بھارت پانچویں ون ڈے میں کامیاب بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 35رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل نیوزی لینڈ لگاتار تیسرا ون ڈے ہار گیا، سیریز بھارت کے نام بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
کھیل باؤلنگ ٹیسٹ نہ دینے پر آئی سی سی نے بھارتی باؤلر پر پابندی لگا دی رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران امپائرز نے امبتی رائیڈو کے ایکشن کو رپورٹ کیا تھا۔
کھیل کوہلی کی 39ویں سنچری، بھارت دوسرے ون ڈے میں کامیاب بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل روہت شرما کی سنچری رائیگاں، بھارت پہلے ون ڈے میں ناکام آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 34رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل خواتین سے متعلق نازیبا بیان پر پانڈیا اور راہول معطل دونوں کھلاڑیوں کی معطلی اور انکوائری کے سبب ان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ