پاکستان 'لاپتہ ہندوستانی شہری کو ایجنسیاں لے گئیں' پولیس حکام نے یہ بات ہندوستانی شہری کی گمشدگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ کو بتائی۔ شائع 10 ستمبر 2014 01:37pm
پاکستان سول عدالتیں فوجی اہلکار کے خلاف سماعت کرسکتی ہیں؟ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک بینچ کی جانب سے یہ سوال حکومت سے کیا گیا۔
پاکستان 'حکومت دو ملٹری افسران پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانا چاہتی ہے' لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کیس میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کی طلبی اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے سربراہ کو حکم دیا کہ اگلے ہفتے عدالت کے سامنے پیش ہوں۔
پاکستان لاپتہ افراد کا کیس درج کرنے سے پولیس کا انکار وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
پاکستان جبری طور پر لاپتہ ایک اور فرد کا سراغ مل گیا سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ لاپتہ فرد تاصیف علی لکی مروت کے حراستی مرکز میں قید ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تنبیہ لاپتہ افراد کے مقدمے کے دوران جسٹس خواجہ نے کہا کہ کیا وفاق اور صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو نوٹس نہیں جاری کیے جائیں؟
پاکستان پانچ لاپتہ افراد سپریم کورٹ میں پیش ان لاپتہ افراد کی سپریم کورٹ میں پیشی کے وقت پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاکہ میڈیا کی ان تک رسائی کو روکا جاسکے۔
پاکستان سپریم کورٹ: ایم آئی افسر کے آرمی ٹرائل کی درخواست مسترد عدالتی بینچ نے پنجاب پولیس کو حکم دیا کہ وہ میجر محمد علی احسن کے خلاف اپنی تحقیقات جاری رکھے۔
پاکستان جبری طور پر لاپتہ ہونے والے ایک اور شخص گھر پہنچ گئے سپریم کورٹ کو بتایا گیا کہ خاور محمود جنہیں آٹھ ماہ قبل مبینہ طور پر بہاولنگر سے اُٹھایا گیا تھا، اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان لاپتہ شخص کی خاموشی سے گھر واپسی ایجنسیوں نے اس بات کا اعتراف تو نہیں کیا کہ یہ شخص ان کی حراست میں تھا، لیکن سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ گھر پہنچ گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان بدامنی کیس: آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ کو پیشی کا حکم عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
پاکستان 'لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لیے فنڈز قائم کیے جائیں' ایسے لوگ جو اسلام آباد میں رہائش کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، ان ضرورت مند افراد کو فنڈز دینے چاہیئیں: سپریم کورٹ۔
پاکستان حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ گزشتہ روز لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان لاپتہ افراد کو پیش کرنا آئی جی ایف سی کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کو سی آئی ڈی کے سامنے پیش کیا جائے۔
پاکستان لاپتہ افراد کو ایک ہفتے میں بازیاب کروایا جائے: عدالتی حکم عدالتی حکم پر عمل نہ ہونا قابلِ قبول نہیں اور لاپتہ افراد کی بازیابی حکومت کی ذمہ داری ہے: سپریم کورٹ۔
پاکستان چودہ لاپتہ افراد کو کل عدالت میں پیش کیا جائے: عدالتی حکم لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف کی پیش کردہ معلومات پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان ”کسی بھی جرم میں ملوث فوجی اہلکاروں کی تفتیش نہیں کی جاسکتی“ ایم آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی اہلکارکی پولیس یا سپریم کورٹ بھی تفتیش یا انکوائری نہیں کرسکتی۔
پاکستان حکومت کو کل تمام لاپتہ افراد عدالت میں پیش کرنیکا حکم سپریم کورٹ نے تمام لاپتہ افراد کو 28 نومبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین