پاکستان اسلامک اسٹیٹ اسلام کے خلاف ہے: پاکستان علماء کونسل کونسل نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تشدد کو فروغ دینے والی آئی ایس جیسی انتہاء پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار نہ کریں۔ شائع 02 اکتوبر 2014 08:34am
پاکستان غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی۔ علماء کونسل کا فتویٰ ایک کانفرنس میں طاہر اشرفی نے فتوے کا مسودہ پیش کیا، جس میں ایسے قتل کو زمین پر فساد پھیلانے کے برابر قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان علماء و مشائخ کنونشن میں مذہب کے نام پر ناانصافی کی مذمت کنونشن میں حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ ان افراد کے خلاف کارروائی کرے، جو شدت پسندی اور دیگر واقعات میں ملوث ہیں۔
پاکستان مختلف مسالک کے مذہبی پیشواؤں کا نو نکاتی ضابطۂ اخلاق پر اتفاق اذان اور عربی زبان کے خطبات کے علاوہ لاؤڈاسپیکرز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی، کوئی فرقہ دوسرے کو کافر نہیں کہے گا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین