پاکستان کاپی پیسٹ کی روایت پہنچی سی ایس ایس کے امتحانی پرچے تک سی ایس ایس کے امتحانی پرچے میں ایک سوال انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے داخلہ ٹیسٹ سے ہوبہو نقل کیا گیا تھا۔ شائع 22 مارچ 2014 02:23pm