پاکستان دھرنوں نے بہت سے منصوبوں کو متاثر کیا ہے: صدر مملکت ممنون حسین نے گلگت بلتستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر چالیس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2014 09:31am
پاکستان عیدالاضحٰی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے وزیراعظم نے نماز عید رائے ونڈ میں ادا کی، جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان میں عید منا رہے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کا کسی صورت مستعفی نہ ہونے کا عزم صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے انہیں موجودہ سیاسی بحران کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔
پاکستان پہلا پارلیمانی سال۔ کارکردگی باعثِ افسوس نئے پارلیمانی سال کے آغاز اور موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی کارکردگی سب سے زیادہ مایوس کن رہی۔
پاکستان بلوچ عسکریت پسند مرکزی سیاست میں شامل ہوں: صدر صدر ممنون نے بلوچستان کے گورنر اور وزیرِاعلٰی کو بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری دے دی۔
دنیا پاکستان مستحکم افغانستان کے لیئے مکمل حمایت جاری رکھے گا، ممنون پاکستان امن و استحکام کی جستجو کے حصول میں افغان عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، صدر۔
پاکستان بحرین کے ساتھ تجارتی روابط مضبوط بنائے جائیں: صدر ممنون صدر ممنون حسین اور بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد برادر ملک نے دی ہے: صدر ممنون صدر نے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد وصول کرنے پر حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی اسمگلر نے نہیں دی ہے۔
پاکستان فرقہ واریت سے نمٹنے کے لیے سعودی حکومت سے مدد کی درخواست سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ اقدامات کی ضرورت ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین