کھیل احمد شہزاد اسی طرح پرفارم کرتے رہیں، موقع مل جائے گا، یاسرعرفات کیمپ میں ماڈرن کرکٹ کھیلنے کی ڈرلز کی گئی، کھلاڑیوں کو بتایا کہ کس طرح ا چھے اسٹرائک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہے، ہائی پرفارمنس کوچ شائع 02 جنوری 2024 02:57pm
کھیل یاسر عرفات کے ساتھ کام کرکے مزہ آرہا ہے، فخر زمان اصل کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ ہی ہےامید کرتے ہیں سڈنی ٹیسٹ میں ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، بیٹر قومی ٹیم
کھیل نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر کم عمر لڑکی کے ساتھ ریپ کا جرم ثابت آئندہ سماعت میں 23 سالہ کرکٹر کو سزا سنائی جائے گی، کرکٹر فی الحال ضمانت پر رہا ہیں۔
کھیل ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی ملتان سلطانز سے کراچی کنگز آمد کنگز اور سلطانز کے مابین ٹریڈ ڈیل کے تحت شان مسعود کنگز کے اسکواڈ کا حصہ بنے، سلطانز نے اسپنر فیصل اکرم کی خدمات حاصل کر لیں۔
کھیل پی ایس ایل 2024: نسیم شاہ کا گلیڈی ایٹرز کو الوداع، یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کے بدلے وسیم جونیئر اور ابرار احمد کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 2024: افتخار سلطانز کا حصہ بن گئے، روسو کی گلیڈی ایٹرز میں واپسی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے ساتھ کھلاڑیوں کا تبادلہ کرتے ہوئے افتخار احمد کی جگہ رائلی روسو کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔
کھیل یونائیٹڈ نے عماد وسیم کی خدمات حاصل کر لیں، حسن علی کی کراچی کنگز آمد اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز سے کھلاڑی کا تبادلہ کرتے ہوئے حسن علی کے بدلے عماد وسیم کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی