پاکستان فاٹا سینیٹ الیکشن: صدارتی حکم پر الیکشن کمیشن کی تنقید وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں سینیٹ انتخابات پر صدارتی حکم کو الیکشن کمیشن نے ’’مبہم اور خود تردیدی‘‘ قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2015 09:03am
پاکستان سینیٹ انتخابات: تمام نظریں زرداری پر مرکوز پی پی پی کے رہنما آنے والے سینیٹ انتخابات پر ہونے والی سیاست میں ایک مرکزی کھلاڑی کے طور پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔
پاکستان کیا پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں واپس آرہی ہے؟ ڈاکٹر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کے اکثر اراکین قومی اسمبلی کا اصرار ہے کہ انہیں ایوان میں واپس جانا چاہیے۔
پاکستان سراج الحق نے اپنے بیان پر لیا یو ٹرن انہوں نے اراکین اسمبلی کی وفاداریوں کی خریدوفروخت کے بیان سے پینترا پلٹتے ہوئے کہا کہ اراکین کا ضمیر خریدا نہیں جاسکتا۔
پاکستان کوئٹہ کے واقعات پر سینیٹرز کی ایجنسیوں پر تنقید متحدہ کے سینیٹر نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے بارے میں معلومات ہونے کے باوجود ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جاتی۔
پاکستان تحفظ پاکستان آرڈیننس۔ آج سینیٹ سے منظوری کا امکان حکومت نے اس بل کے مسودے میں حزبِ اختلاف کی تجویز کردہ ایک درجن سے زائد ترامیم کو قبول کرلیا ہے۔
پاکستان سینیٹ میں حکومت کے اتحادیوں کی بجٹ پر تنقید سینیٹروں نے مطالبہ کیا کہ بجٹ کی تیاری اور اس کی منظوری میں پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کو بھی اہم کردار دیا جانا چاہیٔے۔
پاکستان جمہوریت کے تسلسل میں پارلیمنٹ کا کردار اہم ہے: صدر صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
پاکستان صدر کا خطاب: سینٹ کی متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پورا سال ایوانِ بالا میں نہیں آئے، تو ہم اگلے سال کے لیے صدر کا ایجنڈا کیوں سنیں۔
پاکستان پہلا پارلیمانی سال مکمل۔ ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا چھپن سرکاری اور نجی بلز قائمہ کمیٹیوں کے سامنے بحث کے لیے زیرِ التوا پڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان لوڈشیڈنگ: اپوزیشن حکومت کو مشکل میں ڈال سکتی ہے پی پی پی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانا بلاجواز نہیں ہے۔
پاکستان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حکومتی سستی پر تنقید سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
پاکستان پی پی او: اپوزیشن نے سینیٹ میں مخالفت کی حکمت عملی تیار کرلی تحفظ پاکستان آرڈیننس (پی پی او) کی مخالفت پر سینیٹ کی چار اہم جماعتیں متفق، جے یو آئی ایف بھی ان کی حمایت کرے گی۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد پر سینیٹ میں تحریک التواء سینیٹر فرحت اللہ بابر نے تحریک التواء میں کہا ہے کہ امداد کے بدلے میں خارجہ پالیسی پر کوئی سودے بازی تو نہیں کی گئی ہے؟
پاکستان جب حلیف اور حریف دونوں ہی حکومت پر برسے سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین