پاکستان ای سی ایل سے متعلق مشرف کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ محفوظ وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ مشرف کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ اگر یہ گئے تو واپس نہیں آئیں گے۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2014 03:27pm
پاکستان فہد عزیز کیس: سینئر ڈاکٹروں کی میڈیکل بورڈ میں شمولیت سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن پر تشدد کیس میں چار سینئر نجی ڈاکٹرز کو شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان کارکن کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست درخواست میں کراچی پولیس کے سربراہ کو فریق بنا کر دعویٰ کیا گیا کہ آپریشن کی آڑ میں ماورائے عدالت قتل کیے جارہے ہیں۔
پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات 18 جنوری کو ممکن نہیں: شرجیل میمن وزیر بلدیات نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں الیکشن کمیشن کو سندھ کے لیے نیا انتخابی شیڈیول دینا ہوگا۔
پاکستان سندھ: بلدیاتی آرڈیننس ترامیم کالعدم قرار سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسےغیر آئینی قرار دے دیا۔
پاکستان مشرف غداری کیس: خصوصی عدالت میں ٹرائل کی درخواست خارج دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کے لیے دائر کردہ اپیل مسترد کردی۔
پاکستان سندھ لوکل باڈیز آرڈیننس منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ: ای سی ایل سے متعلق مشرف کی درخواست مسترد جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکلوانا چاہتے ہیں تو حکومت سے بات کریں۔
پاکستان قتل کے نو مقدمات سندھ سے باہر منتقل کرنے کی درخواست محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں قتل کے مقدمات صوبے سے باہر منتقل کرنے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔
پاکستان کراچی کی حلقہ بندیاں سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج فاروق ستار نے حلقہ بندیوں کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیاسی مقاصد کے لیئےغلط حلقہ بندیاں کی گئیں ۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین