کھیل گرین شرٹس کے ہاتھوں بنگال ٹائیگرز کی ہار احمد شہزاد نے ذمہ دارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے ٹی 20 کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی اور بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ شائع 31 مارچ 2014 10:17am
کھیل سری لنکا اور پروٹیز کی کامیابی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو رنز سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان نے بنگلہ دیش کو چت کردیا میچ میں مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جارحانہ اننگ نے پاکستان کی فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔
کھیل ایشیا کپ: سری لنکا کی دوسری فتح سنگاکارا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
کھیل قومی ٹیم کے ہاتھوں افغانستان کی ہار شاندار سنچری اسکور کرنے پر عمر اکمل کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، یہ ان کے کریئر کی دوسری سنچری ہے۔
کھیل ایشیاء کپ: گرین شرٹس کی ناکامی سری لنکا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے ابتدائی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے شکست دے دی ہے۔
ملٹی میڈیا سوچی ونٹر اولمپک کا آغاز تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان گیمز میں ریکارڈ اٹھاسی ممالک کے اتھیلیٹ شرکت کر رہے ہیں۔
کھیل پاک سری لنکا ٹکراؤ پاکستان کے محمد حفیظ نے شاندار کھیل پیش کیا اور 140 رنز بنانے کے باوجود بھی ناٹ آؤٹ رہے۔
کھیل دوسرا ون ڈے: پاکستان تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا
کھیل دورہ جنوبی افریقہ: ہندوستانی ٹیم میں ظہیر خان کی واپسی ہندوستان نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والی سیریز کے لیے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کر دیا۔
ٹروٹ تھکاوٹ کے باعث ایشز سیریز سے دستبردار انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جوناتھن ٹروٹ تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا میں ہونے والی ایشز سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
کھیل پاکستان کی کیپ ٹاؤن میں تاریخی فتح پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر کیپ ٹاؤن میں حریف کو نہ ہرانے کی روایت توڑ ڈالی.
پاکستان پاک و ہند کرکٹ سیریز کی 2014 میں امید پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 2014 کے آخر میں باہمی سیریز کی امید ظاہر کی ہے۔
کھیل کوہلی تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے ہندوستانی بلے باز ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ویون رچرڈز کا عالمی ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
کھیل برسبین: انگلینڈ 136 رنز پر ڈھیر آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں انگلش ٹیم 136 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، آسٹریلیا کی مجموعی برتری 224 رنز ہو گئی۔
کھیل پیٹرسن کے 100ویں ٹیسٹ سے ایشز سیریز کا آغاز انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا کل سے آغاز ہو رہا ہے، یہ کیون پیٹرسن کے کیریئر کا 100واں ٹیسٹ میچ ہو گا۔
کھیل پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان شکستوں کے خاتمے کیلیے پرعزم پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
کھیل ملک اور رزاق دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ان فٹ قرار پاکستانی آل راؤنڈرز عبدالرزاق اور شعیب ملک انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہو گئے ہیں، پی سی بی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین