دنیا شام میں جنگ بندی کا آغاز 5سال بعد شام میں شورش کے خاتمے کے لیے حکومت اور مخالف عسکری گروہوں میں جنگ رکی ہے، داعش اور القاعدہ معاہدے کا حصہ نہیں۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2016 12:32pm
دنیا البغدادی کو داعش سے آزاد کروا لیا گیا عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
دنیا آئی ایس سے نبرد آزما شامی باغیوں کی مدد کے بل پر اوباما کے دستخط اس بل کے تحت امریکی فوج کو شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔
دنیا شام: حلب کا تاریخی ہوٹل دھماکے سے تباہ شامی باغیوں نے حلب کا لگژری تاریخی ہوٹل دھماکے سے اڑادیا ہے جو اب ایک فوجی مرکز میں تبدیل ہوچکا تھا۔
دنیا شام: کار بم دھماکے میں 29 باغی ہلاک، این جی او دارالحکومت دمشق اوپیرا ہاؤس پر مارٹر گولے کے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے، میڈیا رپورٹ۔
پاکستان ہماری خارجہ پالیسی برائے فروخت ہے؟ سعودیوں کے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بدلے شام پر خارجہ پالیسی میں تبدیلی سے ہمیں ایک ہلاکت خیز ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
پاکستان چین اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون میں توسیع دفترِ خارجہ کی ترجمان نے ان قیاس آرائیوں کو رد کردیا کہ سعودی عرب پاکستان سے ہتھیار لے کر شامی باغیوں کو فراہم کرے گا۔
دنیا 'سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستانی ہتھیاروں کا خواہاں' سعودی عرب شامی باغیوں کے لیے پاکستان سے طیارہ اور توپ شکن میزائل حاصل کرنا چاہتا ہے: سعودی ذرائع
دنیا حلب پر بیرل بم گرائے جانے سے 83 ہلاکتیں جمعے کے بعد سے مشرقی ضلع میں ہلاک ہونے والے شہریوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے مبصر۔
دنیا امریکی بحری جہاز شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کے مشن پر روانہ جبکہ جنیوا میں شامی حکومت اور مسلح حزبِ مخالف کے درمیان جاری مذاکرات کا پہلا سیشن کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
دنیا شام کے سرکاری و باغی رہنما پہلی مرتبہ براہ راست بات چیت پر آمادہ شام کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر لخدر براہیمی نے کہا کہ امید ہے کہ دونوں فریقین سمجھ گئے ہیں کہ کیا کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔
دنیا شام میں ہونے والے تشدد کی رپورٹ انتہائی خطرناک ہے: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا الزام ثابت ہوگیا تو یہ دہشت انگیز بات ہوگی۔
دنیا شام امن مذاکرات: ایران کو دی گئی دعوت واپس لے لی گئی شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
دنیا جنیوا مذاکرات: ایران کو دعوت پر شامی باغیوں کی عدم شرکت کی دھمکی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔
دنیا شام: جنگجوؤں کی آپس کی لڑائی میں 500 ہلاکتیں لڑائی میں 482 افراد ہلاک ہوئے ہیں ان میں 85 شہری 240 باغی بریگیڈ کے ارکان 157 آئی ایس آئی ایل کے ممبر ہیں۔ مبصر
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین