دنیا شام میں جنگ بندی کا آغاز 5سال بعد شام میں شورش کے خاتمے کے لیے حکومت اور مخالف عسکری گروہوں میں جنگ رکی ہے، داعش اور القاعدہ معاہدے کا حصہ نہیں۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2016 12:32pm
پاکستان ساکت اور خطرناک معاہدے۔ ایک تجزیہ پاکستان کے مقتدر طبقے اور سعودیوں کی زیرِ قیادت عرب دنیا کے تعلقات سے کسے کیا حاصل ہوا، ابھی عوام کی نظروں سے اوجھل ہے۔
پاکستان ہماری خارجہ پالیسی برائے فروخت ہے؟ سعودیوں کے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بدلے شام پر خارجہ پالیسی میں تبدیلی سے ہمیں ایک ہلاکت خیز ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
دنیا شام کیمیائی ہتھیاروں کی حوالگی سے پیچھے ہٹ رہا ہے: چک ہیگل شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو شام سے نکالنے اور تلف کرنے کی آخری تاریخ اس سال تیس جون مقرر کی گئی تھی
دنیا امریکی بحری جہاز شام کے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کے مشن پر روانہ جبکہ جنیوا میں شامی حکومت اور مسلح حزبِ مخالف کے درمیان جاری مذاکرات کا پہلا سیشن کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
دنیا شام میں ہونے والے تشدد کی رپورٹ انتہائی خطرناک ہے: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تشدد کے ذریعے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا الزام ثابت ہوگیا تو یہ دہشت انگیز بات ہوگی۔
دنیا شام امن مذاکرات: ایران کو دی گئی دعوت واپس لے لی گئی شام کی مسلح حزب مخالف نے ایران کی شرکت پر بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی اور امریکا نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔
دنیا جنیوا مذاکرات: ایران کو دعوت پر شامی باغیوں کی عدم شرکت کی دھمکی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔
دنیا شام: حلب میں راکٹ حملے سے 18 افراد ہلاک شام کے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے گڑھ پر بدھ کے روز راکٹوں کے حملے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ شامی مبصر۔
دنیا جنگی جرائم میں صدر بشارالاسد کا بھی کردار ہے، اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کی ہائی کمیشن کی سربراہ نوی پلّے نے کہا ہے کہ شام میں دونوں فریقین انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔
دنیا شام: الباب شہر پر فضائی حملہ 20 افراد ہلاک شام کے شمالی شہر الباب میں اتوار کو فضائی حملوں کے دوسرے روز چار بچوں سمیت بیس افراد ہلاک ہو گئے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین