کھیل پاک بھارت ورلڈ کپ مقابلہ ٹی20 کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والا میچ قرار پاکستان اور بھارت کو ٹیلی ویژن پر 16کروڑ 70 لاکھ سے زائد شائقین نے دیکھا، ورلڈکپ میں ویورشپ کا نیا ریکارڈ بھی بن گیا۔ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2021 08:14am
کھیل شاہین کا بھارت کیخلاف اسپیل ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ قرار شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار اسپیل سے میچ کا پانسہ پاکستان کے حق میں پلٹ دیا تھا۔
کھیل 20 منٹ تاخیر ہوتی تو سانس اور خوراک کی نالیاں پھٹ جاتیں، رضوان اپنی ذات سے بڑھ کر اس بات کی زیادہ خوشی ہے کہ یہ ریکارڈ ہمارے پاکستان کے لیے ہیں، وکٹ کیپر بلے باز
کھیل بابر اعظم ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کی بہترین ٹیم کے کپتان مقرر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایونٹ کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا جس میں کوئی بھارتی اور ویسٹ انڈین کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔
کھیل تصاویر: ٹی20 کا نیا چیمپیئن آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، آسٹریلیا ٹی20 کرکٹ کا نیا چیمپیئن نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 172 رنز بنائے، آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل زندگی میں پہلا موقع تھا جب کسی کرکٹر کا اس حالت میں علاج کیا ہو، ڈاکٹر سہیر محمد رضوان سینے کے انتہائی درد میں مبتلا تھے، دیکھ کر لگا کہ کہیں یہ ہارٹ اٹیک تو نہیں، دبئی کے میڈیور ہسپتال کے بھارتی ڈاکٹر
کھیل حفیظ کی گیند پر چھکا، آسٹریلین کوچ وارنر کی ذہانت کے معترف آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر نے حفیظ کی گیند پر چھکا مارنے پر اوپننگ بلے باز کی ذہانت کو سراہا ہے۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 176رنز بنائے، آسٹریلیا نے ایک اوور قبل ہدف حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل شعیب ملک اور رضوان کو سیمی فائنل کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا، پاکستان کی ٹیم فتح کےساتھ فائنل تک رسائی کے لیے پرعزم ہے۔
کھیل انگلینڈ کو سیمی فائنل میں شکست، نیوزی لینڈ پہلی مرتبہ ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے مچل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایک اوور قبل ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل ٹی20 کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو آسان تصور نہیں کر سکتے، بابر اعظم ٹی20 ورلڈ کپ میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں نمیبیا کو شکست، بھارت کامیاب نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے، بھارت نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل بھارتی کرکٹرز پر نیشنل ٹیم کے بجائے آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا الزام ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی اور سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر بھارتی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔
کھیل پاکستان کی ٹیم ہماری طرح متوازن نظر آتی ہے، آسٹریلین کوچ پاکستان کے پاس کچھ اچھے فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز بھی ہیں، ہمیں امید ہے کہ یہ ایک اچھا میچ ہو گا، جسٹن لینگر
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں ناقابل شکست پاکستانی ٹیم کے کئی ریکارڈز بابراعظم نے کسی بھی ورلڈ کپ، بحیثیت کپتان اور ایک سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی لگاتار پانچویں فتح، اسکاٹ لینڈ ناکام پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے، شعیب ملک نے 18گیندوں پر نصف سنچری بنائی، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 117رنز بنا سکی۔
کھیل رضوان نے ٹی20 کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ٹی20 ورلڈ کپ رضوان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 15 رنز کی اننگز کے دوران یہ ریکارڈ بنایا۔
کھیل نیوزی لینڈ-افغانستان میچ سے قبل ابوظبی کے پچ کیوریٹر انتقال کرگئے موہن سنگھ نے گروپ 12 میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کی پچ تیار کی تھی، میڈیا رپورٹس
کھیل اگر مگر ختم، بھارت ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جس کے ساتھ ہی افغان ٹیم بھی فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: افغانستان کو شکست دے کر نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے، نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پاکستان سیمی فائنل میں کسی بھی حریف کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، حفیظ کرکٹ میں ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہمیں کس حریف کا سامنا کرنا ہے، آل راؤنڈر محمد حفیظ
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر12 راؤنڈ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم انتھک کوشش کے باوجود بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست جنوبی افریقہ نے کی ٹیم میچ میں 10 رنز سے کامیابی کے باوجود سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: وارنر کی جارحانہ بیٹنگ، ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست آسٹریلیا نے دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دےکر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لیں۔
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم صرف 85 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، شامی اور جدیجا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دے دی نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز بنائے، جواب میں نمیبیا کی ٹیم 7 وکٹوں پر 111 رنز بنا سکی۔
کھیل دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، سری لنکا کامیاب ٹی20 ورلڈ کپ میں سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی۔
کھیل زامپا کی عمدہ باؤلنگ، بنگلہ دیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8وکٹوں سے شکست ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 73رنز پر ڈھیر ہو گئی، آسٹریلیا نے صرف 38 گیندوں پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل افغانستان کو 66رنز سے شکست دے کر بھارت کی ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلی فتح بھارت نے روہت اور راہُل کی نصف سنچریوں کی بدولت 210 رنز بنائے، افغانستان کی ٹیم 144رنز بنا سکی۔