دنیا شام میں انتخابات تک اپنی افواج واپس نہیں بلائیں گے، ترک صدر طیب اردوان نے یورپی یونین میں شامل ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 12:14am
دنیا غزہ کے زخمیوں کی ترکی منتقلی شروع ترکی کے وزیراعظم نے غزہ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا ترکی: صدارتی انتخابات میں اردوان کو52فیصد ووٹ حاصل سرکاری طور پر نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، احسان اغلو کو 38فیصد اور دیمرتس کو 9فیصد ووٹ ملے
دنیا غزہ کے جنگ متاثرین کی امداد کیلئے ترکی سرگرم ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہےکہ اگر اسرائیل اور مصر سے ترکی کو فضائی راستہ فراہم کر دیں تو ہزاروں زخمیوں کو نکالا جا سکتا ہے
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا ترکی میں ٹوئٹر پر پابندی اپوزیشن میڈیا کا کہنا ہے کہ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی جانب سے اس پابندی کی منظوری دی گئی۔
دنیا ایران اور ترکی کا شام میں جنگ بندی کا مطالبہ جنیوا مذاکرات سے پہلے ہمیں جنگ بندی کا فیصلہ کرنا چاہیے. ایرنی وزیر خارجہ.
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین