دنیا کینیا میں ٹیکس میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 5افراد ہلاک احتجاج کرنے والے نیروبی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کررہے تھے کہ پولیس نے جھڑپ کے بعد مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
دنیا غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ریٹ لگانے والا بھارتی نوجوان گرفتار نوجوان کی جانب سے غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ریٹ لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے خلاف پولیس کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
دنیا امریکی راز افشا کرنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہائی مل گئی جولین اسانج کو 2010 میں امریکی معلومات افشا کرنے پر سزا ہوئی تھی اور وہ 2019سے لندن کی جیل میں قید تھے، امریکی حکام سے معاہدے کے بعد انہیں رہائی ملی۔
دنیا صہیونی طیاروں کی اسمٰعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری، بہن سمیت 10 افراد شہید اسرائیلی فوج نے پناہ گزین اسکول پر بھی بمباری کی، جس کے نتیجے میں مزید 16 فلسطینی شہید ہوگئے۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق