پاکستان بھارتی وزیراعظم کی جنگی ذہنیت علاقائی امن کو نقصان پہنچا رہی ہے، دفتر خارجہ ایسے بیانات پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل کے مکمل طور پر خلاف ہیں، بھارتی وزیر اعظم کی تقریر پر ردعمل
دنیا امریکی صدارتی انتخابات: کاملا ہیرس کی مقبولیت میں اضافہ ہماری لڑائی مستقبل کے لیے ہے، ہم اپنی سب سے بنیادی آزادیوں کے لیے لڑ رہے ہیں، کاملا ہیرس
پاکستان پیرس اولمپکس افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کیلئے اسنائپرز، غوطہ خور اور اے آئی کا استعمال اسٹیڈیم سے باہر ہونے والی پہلی افتتاحی تقریب کی سیکیورٹی کے لیے 10 ہزار فوجی، 20 ہزار نجی گارڈز، تقریباً 45 ہزار پولیس، پیرا ملٹری اہلکار تعینات ہوں گے۔
دنیا فرانس: اولمپکس سے چند گھنٹے قبل تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک ’تخریب کاری‘ کا شکار ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو مفلوج کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر حملہ کیا گیا ، بہت سے راستوں پر سفر کو منسوخ کر دیا گیا ہے، ایس این سی ایف
دنیا جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے غزہ ڈیل کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ امریکی صدر نے جلد از جلد معاہدے کو حتمی شکل دینے، یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ تنازع کے پائیدار خاتمے کی ضرورت پر زور دیا، وائٹ ہاؤس