دنیا فرانس: بیوی کو نشہ آور اشیا دے کر 72 اجنبیوں سے اس کا ریپ کروانے والے ملزم کا ٹرائل متاثرہ خاتون کا مجموعی طور پر 72 مردوں نے 92 مرتبہ ریپ کیا اور ان 72 میں سے 51 کی شناخت ہو گئی ہے، پراسیکیوٹر
دنیا برطانیہ کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جزوی طور پر معطل کرنے کا اعلان اسرائیل کی جانب سے یہ ہتھیار بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی میں استعمال ہو سکتے ہیں، برطانوی وزارت خارجہ
دنیا افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک آج دوپہر دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ پہنے ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 13 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
دنیا طالبان کے سپریم لیڈر کا افغان حکام کو نیا اخلاقی قانون نافذ کرنے کا حکم طالبان حکومت کا نیا قانون خواتین کو بلاضرورت گھر سے نکلنے, اپنی آواز کو ہلکی رکھنے, چہرے سمیت پورے جسم کو ڈھانپنے کا حکم دیتا ہے۔
دنیا نیدرلینڈز: سعد رضوی اور اشرف جلالی کے خلاف قتل پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت ٹی ایل پی تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہان کے خلاف اسلام مخالف ڈچ رہنما گیرٹ ولڈرز کے قتل کے لیے لوگوں کو اکسانے کا مقدمہ چلا گیا۔
دنیا بھارت: شدید بارشوں اور سیلاب سے تین ریاستوں میں 60 سے زائد افراد ہلاک گجرات میں سب سے زیادہ 45 سے زائد اموات ہوئی ہیں، تلنگانہ میں 9 جبکہ آندھرا پردیش میں 10 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
دنیا معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ’درد سر‘ بن گئیں 76 سالہ حسینہ واجد کو واپس بھیجنا بھارت کے لیے جنوبی ایشیا میں اپنے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو کمزور کرنے کا خطرہ مول لینے کے مترادف ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی چِپ سے متعلق ممکنہ پابندیوں کی صورت میں چین کی جاپان کو جوابی کارروائی کی دھمکی چین گاڑیوں کی پیداوار کے لیے درکار معدنیات تک جاپان کی رسائی کو کم کر کے پابندیوں پر ردعمل ظاہر کر سکتا ہے، غیر ملکی میڈیا
کھیل ’دنیا تم پر تھوکے گی‘ یووراج سنگھ کے والد کپل دیو پر پھٹ پڑے کپل دیو کو میں نے کہا تھا میں تمہیں اس حالت میں لے آؤں گا کہ دنیا تم پر تھوکے گی، والد یووراج سنگھ
دنیا جو بائیڈن، کاملا ہیرس غزہ جنگ بندی معاہدے پر امریکی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کریں گے آج سے اسرائیل میں ایک ملک گیر ہڑتال شروع ہونے والی ہے جس کا مقصد وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت پر بقیہ اسیروں کی رہائی کے لیے دباؤ کو بڑھانا ہے۔
پاکستان دنیا بھر میں 34 کروڑ 40 لاکھ بچے ’ہیٹ ویو‘ سے متاثر دنیا بھر میں بچوں کی کل آبادی 76 کروڑ 60 لاکھ میں سے ایک تہائی بچے جولائی 2023 اور جون 2024 کے درمیان ہیٹ ویو کا شکار ہوئے، سیو دی چلڈرن
دنیا سابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوا، حتمی رپورٹ ہیلی کاپٹر حادثے کی بنیادی وجہ موسم بہار میں خطے کے پیچیدہ موسمی اور ماحولیاتی حالات تھے، رپورٹ
پاکستان عالمی بینک کا 6 جنوبی ایشیائی ممالک پر پلاسٹک آلودگی پھیلانے کا الزام آبادی اور صنعت کے شعبوں میں تیزی سے ترقی کے باعث زیادہ آبادی والے علاقے پلاسٹک کے فضلے کی پیداوار کا مسکن بن گئے ہیں، ورلڈ بینک کی رپورٹ
دنیا افغان طالبان اخلاقیات کے قانون پر دنیا سے بات چیت کیلئے رضامند 'اسلامی قانون' کے مطابق تمام ممالک اور تنظیموں کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے پُر عزم ہیں، ترجمان نائب حکومت
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین