دنیا روس کا یوکرین میں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 50 افراد ہلاک رواں سال اب تک کے سب سے بڑے حملے میں 271 افراد زخمی ہوئے، دو بیلسٹک میزائلوں کے حملے میں ہسپتال اور اسکول کو نشانہ بنایا گیا۔
دنیا چینی وزیر اعظم کا اکتوبر میں پاکستان کا 3 روزہ دورہ متوقع چین کے وزیر اعظم لی چیانگ آئندہ ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے، ان کا دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہوگا، سفارتی ذرائع
دنیا فرانس میں کشتی الٹنے سے 12 تارکین وطن ہلاک برطانوی وزیر اعظم اور فرانس کے صدر نے تارکین وطن کی غیرقانونی آمد و رفت کے راستے بند کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کیا تھا۔
دنیا ترکیہ میں موساد کا مالیاتی نیٹ ورک چلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کوسووا کے رہائشی لریدون ریک شپی کو 30 اگست کو حراست میں لیا گیا، ان پر ترکیہ میں موساد کے لیے کام کرنے والوں کو فنڈز ٹرانسفر کرنے کا الزام ہے۔
دنیا کولکتہ ریپ قتل کیس: سابق کالج پرنسپل مبینہ بےضابطگیوں کے الزام میں زیر حراست ریپ کیس کے سلسلے میں ہسپتال کو سامان فراہم کرنے والے دو دکانداروں اور سندیپ گھوش کے قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کیا ہے، سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن
دنیا نیتن یاہو کی یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے کوششیں ناکافی ہیں، امریکی صدر یرغمالیوں اور جنگ بندی کے معاہدے پر کام کرنے والے مذاکرات کاروں کو حتمی تجویز پیش کرنے کے قریب ہیں، جو بائیڈن
دنیا چین: بے قابو اسکول بس ہجوم پر چڑھ دوڑی، 11 افراد ہلاک چینی صوبہ شینڈونگ میں ڈرائیور سے بس بے قابو ہونے کے بعد ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 6 والدین اور 5 طالب علم ہلاک ہوگئے۔
دنیا جمہوریہ کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش کے دوران 129 افراد ہلاک پیر کی صبح تقریباً 2 بجے جیل میں فائرنگ شروع ہوئی اور کئی گھنٹوں تک جاری رہی، عینی شاہدین
دنیا بھارت: باغیوں کا فورسز پر بارودی مواد پھینکنے کیلئے ڈرونز کا استعمال انسانی حقوق کے کارکنان مقامی رہنماؤں پر سیاسی فائدے کے لیے نسلی تقسیم کو بڑھاوا دینے کا الزام لگاتے ہیں۔
دنیا امریکا: شکاگو میں نوجوان کی ٹرین پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ملزم نے فاریسٹ پارک میں بلیو لائن ٹرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ، چوتھا شخص ہسپتال میں دوران موت کے منہ میں چلا گیا، غیر ملکی میڈیا
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین