دنیا اسرائیلی فورسز کا مغربی کنارے میں الجزیرہ کے دفتر پر چھاپہ، بیورو آفس بند کردیا چینل کی نشریات علاقے اور اسرائیل دونوں میں سلامتی اور امن و امان کو خطرے میں ڈالتی ہیں، دفتر کو سیل کر کے سامان ضبط کر لیا گیا ہے، اسرائیلی فوج
دنیا مارکسسٹ نظریات کے حامل انورا ڈسانائیکے کا سری لنکا کا اگلا صدر بننے کا امکان انورا ڈسانائیکے نے انتخابات میں اب تک گنے جانے والے 60 لاکھ ووٹوں میں سے 40 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں، حتمی نتائج کا اعلان آج ہی کیا جائے گا۔
دنیا خلیج بنگال میں کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیروں کی ہلاکت کا خدشہ کشتی میں سوار 8 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے، بھارتی ماہی گیر حکام
دنیا ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق حادثہ کان کے 2 بلاکس میں میتھین گیس کے پھٹنے سے پیش آیا، دھماکے کے وقت بلاکس میں 69 کارکن موجود تھے، ایرانی میڈیا
کاروبار چین: نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 17.1 فیصد سے بڑھ کر 18.8 فیصد ہو گئی، چینی ادارہ شماریات
دنیا لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا لہذا اس جنگ کو کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس
دنیا اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے اسکول پر بمباری، 22 فلسطینی شہید شہید ہونے والے 21 افراد میں ایک حاملہ خاتون سمیت 13 بچے اور 6 دیگر خواتین شامل ہیں، فلسطینی شہری دفاع
دنیا حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ، فوجی تنصیبات پر درجنوں راکٹ داغ دیے اتوار کی صبح لبنان سے 100 سے زائد میزائل داغے گئے ہیں، اسرائیلی فوج کی حزب اللہ کی جانب سے حملوں کی تصدیق
Dr. Abdul Malik الزائمر: ’وہ دماغی پیچیدگیاں جو محض ڈھلتی عمر کی علامات نہیں‘ پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین