دنیا کاملا یا ٹرمپ: امریکی کھرب پتی تاجروں کا پسندیدہ امیدوار کون؟ امریکی جریدے فوربز نے صدارتی انتخابات سے چند روز قبل دونوں امیدواروں کی حمایت کرنے والی کاروباری شخصیات کی فہرست جاری کردی۔
دنیا گوگل پر دنیا کی مجموعی آمدن سے اربوں گنا زیادہ جرمانہ عائد روسی عدالت نے ملک کے مختلف ٹی وی چینلز کے یوٹیوب چینلز پر پابندی کی وجہ سے گوگل پر حیران کن جرمانہ عائد کردیا۔