بچائے گئے اور ہلاک ہونے والے مسافر یورپ پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے، تمام کا تعلق افریقی ممالک سے تھا، 83 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا، محکمہ شہری دفاع تیونس
یورپی ملک میں 45 سالہ شخص نے اپنے خاندان کے افراد، ہوٹل مالک اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا، پولیس کے آنے پر خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی۔