یہ نمائش دونوں ممالک کے درمیان پائیدار تعلقات کا ثبوت ہے جس کی جڑیں مشترکہ عقیدے، ثقافتی تعلقات اور تزویراتی شراکت داری پر مبنی ہیں، وزیر تجارت جام کمال خان
امریکی صدر نے خواتین کے کھیلوں میں ٹرانسجینڈرز کی شرکت پر بھی پابندی لگادی، خواتین کے کھیلوں میں ٹرانسجینڈرز کو شامل کرنے والی تنظیموں اور اداروں کی فنڈنگ روکنے کا اعلان