کسی کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا رہا، یورپی یونین کو کسی وقت شامل کرنے کی ضرورت ہو گی، کوئی بھی حل تمام فریقین کیلئے قابل قبول ہونا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ
بھارت پہنچنے پر امیر قطر کا نئی دہلی ایئرپورٹ پر نریندر مودی نے استقبال کیا، دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
ٹیسلا نے اپنی ویب سائٹ پر دارالحکومت نئی دہلی اور اقتصادی مرکز ممبئی دونوں کے لیے اسٹور مینیجر اور سروس ٹیکنیشنز سمیت ایک درجن سے زائد اسامیوں کے لیے فہرست جاری ہے۔
ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اس کے 20 لاکھ سے زائد رہائشیوں کو اردن یا مصر منتقل کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جو ماہرین کے مطابق بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی۔