دنیا بھارت نے مبینہ زرمبادلہ کی خلاف ورزیوں پر ’بی بی سی‘ پر جرمانہ عائد کردیا انڈین انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اپریل 2023 میں فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کے تحت بی بی سی کے خلاف تحقیقات شروع کی تھیں۔
دنیا فرانس: اسکولوں میں بیگز میں چھپائے چاقو، دیگر ہتھیاروں کو تلاش کرنے کا فیصلہ تلاشی کا عمل پولیس کی جانب سے کیا جائے گا، کیونکہ ٹیچرز اور اسکول کے عملہ طلبہ کی تلاشی لینے کا مجاز نہیں ہے، فرانسیسی وزیر تعلیم
پاکستان افغان عبوری حکومت سے کہا ہے اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، اسحٰق ڈار کسی ملک کی سرزمین دہشت گردی کے استعمال نہیں ہونی چاہیے، پاکستان، افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، نائب وزیراعظم
دنیا اسرائیل میں 3 بسوں میں دھماکے، نیتن یاہو کا مغربی کنارے میں بڑے آپریشن کا حکم دو دیگر بسوں میں موجود ڈیوائسز پھٹنے میں ناکام رہیں، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر موجود ہے اور مشتبہ افراد کی تلاش کر رہی ہے، پولیس
دنیا بلاول کا پاکستان کے جوہری پروگرام کا دفاع، مغرب کی منافقت پر تنقید یہ کھلی منافقت ہے، کیا ایسا ہے کہ ہر مغربی یا سفید فام ملک کو جوہری ہتھیاروں کی اجازت ہے اور دوسروں کو نہیں؟ چیئرمین پیپلز پارٹی
دنیا 89 فیصد والدین بچوں کو مصروف رکھنے کیلئے گیجٹس دیتے ہیں، سروے بچوں نے خود اعتراف کیا کہ گیجٹس نے ان کی زندگی میں اہم کردار ادا کیا، 78 فیصد نے کہا کہ وہ اپنے گیجٹس کے بغیر نہیں رہ سکتے، رپورٹ
دنیا پاکستان پر واشنگٹن کا کوئی دباؤ ہے، نہ دباؤ قبول کرے گا، اسحٰق ڈار پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، غزہ پر پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس 7 مارچ کو ہوگا، پاکستان روانگی سے قبل گفتگو