پاکستان ساڑھے 3 سال کے دوران 17 ٹرین حادثات میں 90 ہلاک مئی 2013 سے اب تک ہونے والے ٹرین حادثات کا ذمہ دار پاکستان ریلوے کے 37 ملازمین کو ٹھہرایا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان خیبر پختونخوا: خواتین کیلئے ’بس سروس‘ کا منصوبہ اقوام متحدہ کا دفتر برائے پروجیکٹ سپورٹ صوبائی محکمہ داخلہ اور یو این خواتین کے اشتراک سے منصوبے کا آغاز کرے گا۔
پاکستان حکومت کی ’ڈیزاسٹر مینجمنٹ‘ کیلئے فنڈ کے قیام کی تیاری فنڈ قائم کیے جانے سے قدرتی خطرات اور ماحولیاتی تبدیلی سے آنے والی آفات کے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان پاکستانی مہاجرین کی 58 فیصد تعداد بچوں پر مشتمل تعداد جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ ہے، گزشتہ برس تقریباً 3 لاکھ پاکستانیوں نے دیگر ممالک کی طرف ہجرت کی،یونیسیف
کاروبار 39 فیصد پاکستانی تاحال خط غربت سے نیچے شہری علاقوں میں 9.3 فیصد شرح غربت کے مقابلے میں دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 54.6 فیصد ہے, غربت انڈیکس
پاکستان ’پنجاب میں پانی کے شعبے کیلئے فنڈز ناکافی‘ عالمی بینک کی اپنی رپورٹ میں پنجاب میں کمیونٹی کی بنیاد پر تنظیموں کے ذریعے پانی کی فراہمی کی حمایت جاری رکھنے کی سفارش۔
'لاکھوں لڑکیاں تعلیم کے حق سے محروم' گذشتہ 20 سالوں میں بہتری آنے کے باوجود آج بھی لڑکیوں کو ہی سب سے پہلے تعلیم کے حق سے محروم کیا جاتا ہے، رپورٹ
پاکستان اقتصادی راہ داری منصوبہ: ’وفاق کا رویہ تعصبانہ نہیں‘ پاک- چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے حوالے سے خیبر پختون خوا کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، احسن اقبال
پاکستان صنفی مساوات اب تک حاصل نہیں ہوئی، رپورٹ براعظم ایشیا میں اب تک صنفی اعتبار سے قابل قبول بجٹ کے لیے کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں اٹھائے گئے، اقوام متحدہ
پاکستان حکومت اور ایشین بینک میں موٹروے معاہدہ گوجرا سے شورکوٹ تک نیشنل موٹروے ’ایم۔ فور‘ کے حصے کی تعمیر سے وسطی پنجاب، کراچی اور گوادر پورٹس کا فاصلہ کم ہوجائے گا.
پاکستان ’پاکستانیوں کی وطن واپسی میں مدد کی جائے‘ ہندوستان کی حکومت وہاں پھنسے ہوئے پاکستانی مسافروں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کرے،سرتاج عزیز
پاکستان اسٹیل ملز سندھ کو دینے کی پیش کش سندھ حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی ملکیت کے حصول کے لئے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان گدو بیراج کیلئے 188 ملین ڈالر کا قرض منظور عالمی بینک نے جمعہ کے روز گدو بیراج کو مزید مستحکم بنانے کے لیے قرض منظور کیا۔
پاکستان نئے سیلاب سے پرانی آفت کے شکار افراد کی مشکلات میں اضافہ، سروے س سروے کو سیلاب سے سب سے زیادہ سات اضلاع میں کیا گیا اور اس میں پانچ ہزار سے زائد گھرانوں کو شامل کیا گیا۔
پاکستان پاکستانی شہروں میں ہوائی آلودگی دنیا میں سب سے زیادہ بڑے شہروں میں آلودگی پر قابو پانے کی فوری ضرورت کے شواہد ملنے کے باوجود اس مسئلے پر توجہ نہ ہونے کے برابر ہے