نقطہ نظر ہمارے شہروں سے متعلق فیصلے کون کرتا ہے؟ یہ بات ناقابلِ فہم ہے کہ آخر کس طرح ایک ہی ادارہ اپنے خلاف دائر اپیلوں کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہوسکتا ہے۔ یہ تو مفادات کا ٹکراؤ ہے۔