پاکستان شناختی کارڈ نمبر ہی این ٹی این نمبر بن گیا قومی شناختی کارڈ رکھنے والا کسی بھی شخص کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے پیشگی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، ایس آر او
پاکستان بینکنگ ٹرانزیکشن ٹیکس نصف کردیا گیا معاہدے کے تحت 30 ستمبر تک کیلئے ٹرانسیکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے 0.3 فیصد کردیا گیا ہے، اسحاق ڈار۔
پاکستان بینکنگ ٹرانسیکشنز ٹیکس: وزیر خزانہ نے کمیٹی تشکیل دیدی تاجر برادری نے کچھ مثبت تحفظات کا اظہار کیا جنہیں ہم نے سن لیا ہے اور کمیٹی ان کا ازالہ کرے گی، اسحاق ڈار۔
پاکستان سینیٹ انتخابات کی پولنگ کے لیے فیصلہ کن دن؟ حکومت آئین میں ' سرجیکل' ترامیم چاہتی ہے جو صرف سینیٹ انتخابات تک ہی محدود ہوں گی۔
پاکستان پاکستان کیلئے رعایتی قرض کی سہولت بحال پاکستان عالمی بینک کی ملکی شراکت داری کی حکمت عملی میں پورا اترا ہے، کنٹری ہیڈ عالمی بنک۔
پاکستان سولرپینل کی درآمدپرعائد ٹیکس اورڈیوٹی ختم پینل اور اس کے پرزہ جات پر 5فیصدڈیوٹی اور17فیصدٹیکس عائد تھا، حکومتی فیصلے سے 100کے وی کاپینل 3000روپے سستا ہونے کاامکان
لائف اسٹائل دوسو ٹیکس دھندگان کیلئے اعزازات دو سو کے قریب ٹیکس دہندگان میں 'استحقاق اور اعزازی کارڈز' تقسیم کئے جس کے ذریعے انہیں کچھ خصوصی سروسز فراہم کی جائیں گی
پاکستان افراطِ زر کی شرح 8.2 فیصد سے تجاوز اس کی اہم وجوہات میں سے مقامی طور پر اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ درآمدی اشیاء کی قیمت اضافہ بھی ہے۔
پاکستان ٹیکسوں سے بھرپور بجٹ کی تیاریاں آئندہ مالی سال 15-2014 کیلئے دوسوچالیس ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے جانے کی توقع ہے۔