کراچی میں کئی ہفتوں تک رہ جانے والی اونیجا اینڈریو رابنسن کو 8 فروری کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔
کیٹ مڈلٹن کی جانب سے جسم کو مکمل ڈھانپنے والے لباس کے ساتھ جو دوپٹہ پہنا گیا، انہوں نے وہ دوپٹہ پہلی بار اکتوبر 2018 میں اپنے پہلے پاکستانی دورے کے دوران پہنا تھا۔
عدنان صدیقی اور میزبان تابش ہاشمی کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بات کہنے پر سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا، تاہم زیادہ تر افراد نے اداکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔