• KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:23am
  • LHR: Fajr 4:34am Sunrise 5:55am
  • ISB: Fajr 4:38am Sunrise 6:01am
  • KHI: Fajr 5:08am Sunrise 6:23am
  • LHR: Fajr 4:34am Sunrise 5:55am
  • ISB: Fajr 4:38am Sunrise 6:01am

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 24 گھنٹے میں مزید 127 فلسطینی شہید

شائع February 5, 2024
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری ہے، 24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 127 فلسطینی شہید ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہسپتالوں کے اطراف بھی وحشیانہ حملے جاری ہیں، بمباری سے الشفا ہسپتال میں مریض اور عملہ شدید خوف کا شکار ہے۔

اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار 365 ہوگئی ہے جبکہ 66 ہزار 630 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب، اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 28 ستمبر 2024
کارٹون : 27 ستمبر 2024