• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

جمی نے سوچا: ڈبل پارکنگ

شائع October 18, 2013

[protected-iframe id="f48b1f947d426a96e0ea75af9b06114b-32306620-40375566" info="//player.vimeo.com/video/77202552" width="670" height="400" webkitallowfullscreen="" mozallowfullscreen="" allowfullscreen=""]

کوئی چارہ نہ پا کر میں نے ونڈ سکرین پر اپنا کارڈ چھوڑ دیا تاکہ وہ لوگ مجھے کال کر سکیں. میں جانتا ہوں کہ یہ صحیح نہیں تھا، ہوسکتا ہے اس بیچارے کو جلدی میں نکلنا ہو.

لیکن پھر بھی، اگر کبھی آپ کو پارکنگ بالکل ہی نہیں مل رہی اور مجبوراً گاری غلط پارک ہی کرنی پڑے تو کم از کم اتنا ضرور کریں کہ گاڑی پر اپنا سیل نمبر ضرور چھوڑیں. اگر آپ اپنی پرائیویسی کے لئے فکرمند ہیں تو کوئی فرضی نام استعمال کیا جا سکتا ہے.

آپ یہ ٹیمپلیٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں، میں اسے جمی ایمرجنسی کارڈ کہتا ہوں. باکس میں اپنا موبائل نمبر لکھیں اور  کارڈز کاٹ کر گاڑی اور بٹوے میں رکھ لیں. مجھے اندازہ ہے کہ ملک بھر میں پارکنگ کا کوئی صحیح انتظام نہیں جس کی وجہ سے اکثر غلط پارکنگ ہے واحد آپشن رہ جاتا ہے، لیکن پھر بھی دوسروں کی زحمت اور سہولت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے.


ڈان اردو کی جانب سے پیش ہے ایک فکر انگیز سلسلہ، "جمی نے سوچا".

جمی ایک عام پاکستانی ہیں جو مختلف چیزوں کے بارے میں سوچنے اور سوال کرنے کا شوق رکھتے ہیں.

اگلا سوال اگلے جمعے..

فیس بک پر جمی سے ملنے کے لیے کلک کریں

سجاد حیدر
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔
عریش نیاز
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری اور نیچے دئے گئے کمنٹس سے متّفق ہونا ضروری نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024