کیا مستقبل میں بھی اس بات کا جواز بنایا جائے گا کہ کوئی بھی ممبر فلور کراسنگ کرنا چاہے تو وہ اس فیصلے کا سہارا لے کر پارٹی تبدیل کر سکے گا؟ وفاقی وزیر اطلاعات
ایسے مکالموں کا کوئی کردار یا استعمال نہ دکھائیں جس سے ریاستی اداروں بالخصوص پولیس کے وقار کو نقصان پہنچے کیونکہ اس سے ناظرین میں اداروں کی ساکھ متاثر ہوتی ہے، پیمرا