’اپنے مطالبات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے‘، اختر مینگل سے اسپیکر قومی اسمبلی کا رابطہ، ایاز صادق نے وزیراعظم کے سامنے معاملہ اٹھانے کی یقین دہانی کروائی۔
احتساب عدالت نمبر 1 لاہور کو انٹیلیکچول پراپرٹی ٹربیونل ملتان تبدیل کر دیا گیا، جبکہ احتساب عدالت نمبر 3 لاہور کو خصوصی عدالت برائے کسٹم، ٹیکسیشن ملتان میں تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن
12 اپریل کو دوپہر 2 بجے شہر میں جتنے لوگ ڈمپر یا ٹینکر تلے کچلے گئے، ان کے لواحقین گورنر ہاؤس آئیں، ان سب کو پلاٹ دیں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، گورنر سندھ
دونوں ملزمان ڈی ایچ اے میں ٹوبہ مسجد کے قریب امیر سلطان کے حالیہ قتل میں ملوث تھے، کیس کا سراغ لگانے میں پاکستان رینجرز کی معاونت بھی حاصل رہی، ڈی آئی جی ساؤتھ
تحریک انصاف کی حکومتیں پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومتیں ثابت ہوئیں اور علی امین گنڈاپور حکومت نے کرپشن کے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں، کوآرڈینیٹر وزیراعظم
آنے والے دنوں میں آپ کو مثبت تبدیلیاں دکھائی دیں گی، چیزیں بہتر ہوتی ہوئی نظر آئیں گی، چند دن کی وزارت کیلئے آخرت خراب نہیں کروں گا، وفاقی وزیر صحت کی میڈیا سے گفتگو
7 کروڑ لوگ اور ان کی معیشت کے مسئلے کو آپ سیاست کہہ رہی ہیں؟ یہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، بلاول نے واضح کردیا کہ وہ شہباز حکومت نہیں عوام کیساتھ ہیں، سینئر صوبائی وزیر
بجلی کی قیمتیں کم کرنا وزیراعظم کا تاریخی اقدام، آئی ایم ایف کو خط لکھنے والے ملک کو سری لنکا بنانا چاہتے تھے، شہباز شریف چند روز میں ایک اور بڑی خوشخبری دیں گے، پریس کانفرنس
خاتون اور ٹریلر ڈرائیور کیخلاف غفلت اور لاپرواہی کا مقدمہ درج، دونوں کی گاڑیاں تھانے منتقل، علیشہ کا اسلحہ لائسنس ایکسپائر نکلا، ملزمہ کو وومن تھانے بھیج دیا گیا، پولیس
جولائی تا فروری ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز کی برآمدات 2 ارب 48 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو ایک سال قبل ایک ارب 97 کروڑ ڈالر تھیں، اسٹیٹ بینک
اپریل تا جون معمول کے کیو ٹی اے، لیوی میں تبدیلی، ٹیکس کے اثرات میں کمی کے باعث بجلی 7.41 روپے سستی کی، ایکسچینج اور شرح سود میں اتار چڑھاؤ سے مشروط ہوگی، اویس لغاری
بی این پی مینگل، نیشنل پارٹی، پی ٹی آئی، اے این پی، وکلا برادری کی جانب سے طاقت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش پر تنقید، حکومت کے اختر مینگل سے مذاکرات جاری
بوگی کمپلین ٹوٹنے سے ٹریک سے اتری تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈاؤن ٹریک متاثر، مرمت کا عمل شروع کردیا گیا، ٹرینوں کو حیدرآباد اسٹیشن پر روک لیا گیا، حکام