کھیل بھارت، جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل کل ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی یکطرفہ، بھارت، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا بھارت کے 172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 17ویں اوور میں 103 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق