کاروبار پاک سوزوکی کے مختلف گاڑیوں کے ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ سوزوکی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 99 ہزار روپے سے 16 لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شائع 01 اپريل 2022 03:12pm
کاروبار ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری بار اضافہ اس سے قبل کمپنی نے یکم مارچ 2022 کو آخری بار قیمتیں بڑھائی تھیں اور ایک ماہ بعد 9 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
حیرت انگیز مرسڈیز بینز کی 2023 ای کیو ایس ایس یو وی کی پہلی جھلک سامنے آگئی اس نئی گاڑی کو 19 اپریل کو متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس سے پہلے ایس یو وی کے اندر کی جھلک کو پیش کیا گیا ہے۔
کاروبار چینی کمپنی کی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف یہ گاڑی 2 ورژن اوشان ایکس 7 کمفرٹ اور اوشان ایکس 7 فیوچر سنس میں دستیاب ہوگی۔
کاروبار اٹلس ہونڈا نے 2022 میں پہلی بار موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
کاروبار سوزوکی سوئفٹ کا نیا ماڈل پاکستان میں فروخت کے لیے پیش یہ گاڑی جی ایل (مینوئل)، جی ایل (سی وی ٹی) اور جی ایل ایکس (سی وی ٹی) ورژنز میں دستیاب ہوگی۔
کاروبار ہونڈا 11 جنریشن سوک کو پاکستان میں پیش کرنے کے لیے تیار ہونڈا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سیڈان گاڑی سوک کا 2022 کا ماڈل جلد پاکستان میں متعارف کرایا جارہا ہے۔
کاروبار فرانسیسی کمپنی کی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف یہ پاکستان میں پہلی یورپی گاڑی ہے جس کا ڈیزائن دیگر سے منفرد ہے اور فرنٹ پر ایل ای ڈی ہیڈلائٹس ڈی آر ایل ایس کے ساتھ ہے۔
کاروبار سوزوکی کے بعد ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ منی بجٹ کے بعد عائد کی جانے والی ڈیوٹی کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے اور قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
کاروبار منی بجٹ کی منظوری کے بعد سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نئی قیمتوں کا اطلاق 19 جنوری 2022 سے ہوگا اور مختلف ماڈلز 29 ہزار روپے سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک مہنگے ہوگئے ہیں۔
کاروبار سوزوکی سوئفٹ کا نیا ماڈل جلد پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کا اپ ڈیٹ ماڈل ایک دہائی سے زائد عرصے بعد متعارف کرایا جارہا ہے۔
کاروبار سوزوکی کی ایک اور 'سستی' گاڑی متعارف گاڑی کے اندر نیا K10 انجن ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس سے 26.68 کلو میٹر فی لیٹر مائلیج حاصل ہوتا ہے۔
دنیا ٹویوٹا کی ایک منفرد گاڑی آئیگو ایکس سٹی متعارف اس گاڑی کو یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کا ڈیزائن 2021 کے شروع میں پیش کیے گئے ایک کانسیپٹ ماڈل سے متاثر ہے۔
کاروبار ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک ماہ بعد پھر اضافہ اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔
کاروبار ہونڈا کی نئی سی جی 125 پاکستان میں '55 تبدیلیوں' کے ساتھ پیش سی جی 125 کی مکمل باڈی میں مجموعی طور پر 55 تبدیلیاں کی گئی ہیں اور یہ جلد دستیاب ہوگی۔
کاروبار ہونڈا موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ رواں برس ہونڈا اٹلس کی جانب سے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں چھٹی مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔
کاروبار چپس کی قلت سے پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت متاثر ہونے لگی چپس کی قلت کے باعث لگ بھگ تمام کمپنیاں بک کرائی جانے والی گاڑیوں کو بروقت ڈیلیور کرنے سے قاصر ہوگئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی مرسڈیز بینز کی ایک چارج پر 410 میل سفر کرنے والی الیکٹرک گاڑی پیش یہ مرسڈیز بینز کی ای کیو ایس فلیگ شپ الیکٹرک سیڈان سے کچھ چھوٹی ہے جو اگلے سال صارفین کو دستیاب ہوگی۔
کاروبار ہونڈا کی نئی سی ڈی 70 پاکستان میں متعارف کمپنی کا دعویٰ ہےکہ اس مرتبہ نئے ماڈل میں صرف اسٹیکرز کو ہی تبدیل نہیں کیاگیا بلکہ فریم اور انجن میں بھی متعدد اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہونڈا کا یہ الیکٹرک اسکوٹر آپ کو ضرور پسند آئے گا یہ ایک ای بائیک کی طرح ہے کیونکہ اس میں پیڈلز بھی موجود ہیں تاکہ اسے خریدنے والوں کو ڈرائیور لائسنس کی بھی ضرورت نہ ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی یہ کانسیپٹ گاڑی کسی سائنس فکشن خیال سے کم نہیں معروف کمپنی اوڈی نے ایسی کانسیپٹ گاڑی تیار کی ہے جس میں ایک کے اندر ' 2 ' گاڑیاں چھپی ہوئی ہیں۔
کاروبار ہونڈا آخرکار نئی 'سٹی' پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے تیار کمپنی نے ایک اور ٹیزر ویڈیو جاری کی ہے جس میں اشارہ دیا گیا ہے کہ آخرکار یہ نئی گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کے لیے تیار ہے۔
کاروبار ہونڈا، ہنڈائی اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کے بعد دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں مقامی طور پر پہلی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل پاکستان میں مقامی طور پر پہلی الیکٹرک موٹرسائیکل (ای بائیک) کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے 8 جولائی کو ایک تقریب کے دوران کیا۔
کاروبار نئی آٹو پالیسی کے بعد مختلف کمپنیوں کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
کاروبار ہونڈا کی نئی سٹی گاڑی کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔
کاروبار ہنڈائی کی نئی سیڈان گاڑی پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی اس گاڑی کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی عرصے سے رپورٹس سامنے آرہی تھیں اور اب تاریخ رونمائی سامنے آئی ہے۔
حیرت انگیز دنیا کی تیز ترین الیکٹرک موٹرسائیکل ڈبلیو ایم سی 250 ای وی نامی اس بائیک کے نام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ 250 میل گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ہونڈا سوک ہیچ بیک 2022 گاڑی متعارف ہونڈا نے کچھ عرصے قبل 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کرائی تھی اور اب اس کا 5 دروازوں والا ہیچ بیک ماڈل پیش کردیا گیا ہے۔
کاروبار پاکستان میں نئی ہونڈا سٹی متعارف کرانے کیلئے مزید تفصیلات سامنے آگئیں نئی ہونڈا سٹی 5 ورژنز میں دستیاب ہوگی جس میں سے 2 میں 1200 سی سی انجن ہوگا جبکہ باقی 3 میں 1500 سی سی انجن دیا جائے گا۔