پاکستان امریکا کے ساتھ امن کے شراکت دار تو ہوسکتے ہیں لیکن جنگ میں نہیں، وزیراعظم جب ہم نے اتنی خدمات پیش کیں تو امریکا نے ہماری تعریف کرنے کے بجائے ہمیں ہی برا بھلا کہا، وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب اپ ڈیٹ 30 جون 2021 11:58pm
پاکستان آزاد کشمیر اسمبلی میں 141 ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور سال 22-2021 کے لیے آزاد کشمیر کی حکومت نے ٹیکس وصولیوں کے لیے 31.5 ارب روپے کا تخمینہ لگایا ہے، رپورٹ
پاکستان یہ غیرقانونی بجٹ ہے، اسپیکر نے ایوان کا تقدس پامال کیا، بلاول اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کا تقدس پامال کرتے ہوئے میرے چیلنج کو نظرانداز کیا جو میرا حق ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ کثرت رائے سے منظور بجٹ کی منظوری کے وقت وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے، قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ تک ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان موبائل کالز پر ایف ای ڈی میں اضافہ سب سے زیادہ غریب طبقے کو متاثر کرے گا کم آمدن والے طبقے کو دور دراز علاقوں میں مقیم اپنے اہلِ خانہ سے رابطے میں رہنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کالز کرنے پڑتی ہیں۔
پاکستان آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہے غریب عوام پر ہم بوجھ نہیں ڈالیں گے، وزیر خزانہ پاور سیکٹر میں صلاحیتی ادائیگی کا مسئلہ ہے اس کی وجہ سے غیر استعمال شدہ بجلی کی مد میں 900 ارب روپے ادا کرنے پڑتے ہیں، شوکت ترین
پاکستان وزیر اعظم کے مشیر نے صدارتی نظام کی باتیں مسترد کردیں حکومت کے پاس 2 تہائی اکثریت نہیں ہے جو 18ویں ترمیم ختم کرنے کے لیے درکار ہے، یہ اپوزیشن کے حربے ہیں، بابر اعوان
پاکستان عمران خان کو کس نے اختیار دیا کہ ایٹمی پروگرام بند کرنے کی بات کرے، احسن اقبال پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کوئی بات یا سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، یہ 22 کروڑ عوام کی ملکیت ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان سابقہ حکومتوں کے قرضوں کے باعث دفاعی بجٹ میں اضافہ نہیں کرسکے، فواد چوہدری ہم اس طرح اضافہ نہیں کرسکے جس طرح پڑوسی ممالک نے اپنے دفاعی بجٹ میں کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی مصالحت کی کوشش ناکام اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئے ایک اجلاس میں جماعتوں کے سربراہان پر ذاتی حملوں سے باز رہنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان قومی اسمبلی: اپوزیشن، حکومتی اراکین کی 'زرعی پالیسی' پر کڑی تنقید وفاق نے شعبہ زراعت کو نظر انداز کیا اس لیے مربوط زرعی پالیسی کا اعلان کیا جائے، اراکین قومی اسمبلی
پاکستان بلوچستان: اپوزیشن کے احتجاج کے باعث صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن تاخیر سے شروع اپوزیشن اراکین بجٹ میں ان کے حلقوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف گزشتہ 4 روز سے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔
پاکستان خیبر پختونخوا کا 1118 ارب کا بجٹ پیش صوبے کے ترقیاتی بجٹ کے لیے 371 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے، صوبائی وزیر خزانہ
پاکستان سینے پر لگے کرپشن کے داغ انگریزی بولنے سے صاف نہیں ہوں گے، حماد اظہر اگر کوئی دیکھنا چاہتا ہے کہ کرپشن سے کیا تباہی آتی ہے تو وہ سندھ کا حال دیکھ لے، وزیر توانائی
پاکستان عوام، حکومت کی مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن کو پی ٹی آئی-آئی ایم ایف بجٹ پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع نہ ملے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان بلوچستان: بجٹ میں ترقیاتی منصوبے نہ رکھنے پر اپوزیشن کا احتجاج، قومی شاہراہ بلاک صوبائی اسمبلی کی عمارت کا محاصرہ کر لیں گے اور کسی رکن صوبائی اسمبلی کو بلڈنگ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، مظاہرین
پاکستان پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں کا مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ تحریک انصاف کی اراکین نے ملائیکہ بخاری پر حملے، انہیں زخمی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان شہباز شریف کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں تیسرے روز بھی بدنظمی، اجلاس ملتوی جب تک حکومت اور اپوزیشن مل کر معاملات طے نہیں کرتے اس وقت تک ایوان کو نہیں چلاؤں گا، اجلاس کل تک ملتوی کیا جاتا ہے، اسپیکر اسدقیصر
پاکستان ٹیکس، نان ٹیکس کی مد میں آئندہ مالی سال کیلئے 329 ارب روپے کا ہدف ہے، مراد علی شاہ نان ٹیکس کی مد میں 24 ارب روپے رکھے ہیں جبکہ ضرورت پڑنے پر 45 ارب روپے بینک سے قرض لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان قومی اسمبلی میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران شدید ہنگامہ آرائی، شور شرابا حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان بدکلامی اور ہاتھا ہوئی، جس پر اسپیکر کو آج بھی اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔
پاکستان سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہ میں 20 فیصد اضافہ، کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے تجویز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 22-2021 کا ایک ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کردیا۔
پاکستان حکومت اب معیشت میں بہتری لانے پر توجہ دے گی، وزیر اعظم موجودہ بجٹ ترقی کا بجٹ ہے جس کا مقصد معاشی استحکام کو نہ صرف مزید مستحکم کرنا بلکہ معیشت کے اہم شعبوں کو فروغ دینا ہے، عمران خان
پاکستان پارلیمنٹ سے 12 کھرب روپے کی اضافی گرانٹ منظور کرانے کیلئے کوششیں تیز وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کردہ دستاویزات میں 130 فیصد اضافی گرانٹ دکھائی گئی جس کیلئے پارلیمنٹ کی منظوری کی ضرورت ہے۔
پاکستان پنجاب کا 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش، جنوبی پنجاب کیلئے الگ ترقیاتی فنڈز مختص سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ تجویز،ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب روپے مختص کیے جا رہے ہیں، صوبائی وزیرخزانہ
پاکستان حکومت بجٹ کے اعدادوشمار میں ہیرپھیر کر کے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے، شاہد خاقان نئے بجٹ میں 383 ارب روپے مالیت کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں، اے ٹی ایم بجٹ دوستوں کے لیے بنایا گیا ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس سے پاکستان کا ایجنڈا نکال دیا گیا، سلیم مانڈوی والا کا دعویٰ اس کا مطلب ہے ہمیں نہیں معلوم کہ آئی ایم ایف کی اگلی قسط آئے گی یا نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان تعمیراتی ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کیلئے آئی ایم ایف سے درخواست وزیراعظم نے تعمیراتی پیکج کا اعلان اپریل 2019 میں کیا تھا، اسکیم کی آخری تاریخ گزشتہ برس دسمبر سے بڑھا کر 30 جون کردی گئی تھی۔
پاکستان تاریخی مہنگائی، بے روزگاری عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے، بلاول پاکستان میں سب سے زیادہ غربت میں اضافہ خیبرپختونخوا میں ہوا، عمران خان اور ان کے وزرا اس کو چھپانا چاہتے ہیں، چیئرمین پی پی پی
پاکستان زراعت کی ترقی کیلئے چین سے مدد لیں گے، شاہ محمود قریشی بجٹ پر ہر طبقے نے مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے کیونکہ حکومت نے بجٹ میں تمام توجہ معاشی نمو پر رکھی ہے، وزیر خارجہ
ویڈیوز 'احساس ایمرجنسی کیش کا دوسرا مرحلہ رواں ہفتے لانچ ہوگا' پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو 12 ہزار روپے پہنچائے جائیں گے، ثانیہ نشتر