مقامی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 220 روپے 89 پیسے پر بند ہوئی، جو کہ 0.72 فیصد یا ایک روپے 58 پیسے کا اضافہ ہے، مرکزی بینک
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202205:18pm
تمام ہی جماعتیں معاشی پالیسی کے بنیادی عناصر پر متفق ہیں۔ تاہم سیاسی جماعتیں اس اتفاق کے باوجود سیاسی فوائد کے حصول کے لیے مختلف سمت میں سفر کررہی ہیں۔