دنیا امریکا کی یمن کے دارالحکومت صنعا پر پھر بمباری امریکا نے صنعا کے ہوائی اڈے کو بھی ٹارگٹ کیاگیا، حملوں کے بعد صنعا میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:53am
دنیا عالمی عدالت انصاف میں سماعت، اسرائیل نے نسل کشی کے الزامات مسترد کردیے اگر کہیں نسل کشی کی کارروائیاں ہوئیں تو وہ اسرائیل کے خلاف کی گئی ہیں، حماس اسرائیل کی نسل کشی چاہتی ہے، مشیر اسرائیلی وزارت خارجہ
دنیا امریکا اور برطانیہ کے یمن میں حوثیوں کے خلاف 73 حملے حملوں میں دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ حدیدہ، تیز، حجہ اور سادا کو نشانہ بنایا گیا، پانچ حوثی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
دنیا اسرائیلی کابینہ کی خفیہ معلومات لیک، نیتن یاہو کی وزرا کی پولی گراف ٹیسٹ کرنے کی ہدایت اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے وزرا کا سچ جاننے کے لیے عجیب و غریب طریقے اپنانا شروع کردیے۔
دنیا اسرائیلی فوج کی رفح پر بمباری، بچے سمیت مزید 9 فلسطینی شہید رات گئے اسرائیل نے فلسطین کے رہائشی رلاقے رفع میں بمباری کی، 7 اکتوبر سے اسرائیل حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
دنیا امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے خلاف حملوں کو حق دفاع قرار دے دیا ضرورت پڑنے پر مزید فوجی کارروائی کا حکم دینے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن
دنیا یمن میں امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے، سعودی عرب کا اظہار تشویش امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سے لڑنے کیلئے تیار ہیں، دشمنوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا جائے گا، حوثی رہنما
دنیا اسرائیل اقوام متحدہ کے نسل کشی کے چارٹر کی خلاف ورزی کررہا ہے، جنوبی افریقہ کسی بھی ریاست پر کوئی بھی حملہ، چاہے وہ کتنا ہی سنگین نوعیت کا کیوں نہ ہو، کنونشن کی خلاف ورزی کا دفاع کا جواز نہیں ہے، وزیرانصاف
پاکستان پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ مولانا فضل الرحمٰن ذاتی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومتِ پاکستان کی معاونت اس دورے میں شامل نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے نسل کشی کے مقدمے کی سماعت آج ہوگی پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کا خیرمقدم کیا ہے۔
دنیا اسرائیلی فوج کی الاقصیٰ ہسپتال کے اطراف میں بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 249 فلسطینی شہید 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تقریباً 23 ہزار 357 افراد شہید اور 59 ہزار 410 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
دنیا اسرائیل صرف فلسطین نہیں پورے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنا چاہتا ہے، فلسطینی سفارتکار اسرائیل کے لیے منصوبے پر عمل آسان نہیں کیونکہ اس کی اپنی سیکیورٹی بھی شدید خطرے میں ہے، نادر الترک
دنیا غزہ میں وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 126 فلسطینی شہید اسرائیل نے حزب اللہ کے جنوبی ڈرون یونٹ کے کمانڈر کو مارنے کرنے کا دعویٰ کیا ہے, اسرائیل نے وسطی اور جنوبی غزہ کو بھی نشانہ بنایا۔
نقطہ نظر ’اسرائیل نے کبھی دو ریاستی حل کو کامیاب ہونے نہیں دیا‘ اسرائیل کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ مسلمان فلسطینیوں کو اس سرزمین میں رہنے کے حق سے محروم کرے۔
دنیا امریکی صدر کی ڈیلاس ایئرپورٹ آمد پر مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے مظاہرین نے جو بائیڈن کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ کیا، درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔
دنیا امریکا: جوبائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطینیوں کے حق میں نعرے جنوبی کیرولائنا میں امریکی صدر کی تقریر کے دوران شرکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی، تاہم چند لمحوں بعد ہی سیکیورٹی اہلکار انہیں ہال سے باہر لے گئے۔
دنیا غزہ: الاقصیٰ ہسپتال کے اطراف میں اسرائیلی فورسز کی بمباری، مزید 249 فلسطینی شہید مغربی کنارے میں بھی قابض فوج کی خون ریز کارروائیاں جاری ہیں، تلکریم میں 3 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔
دنیا غزہ میں جاری کشیدگی، امریکی وزیرخارجہ کی قطری وزیراعظم سے ملاقات امریکی وزیرخارجہ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کے رہائشیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کے مطالبے کے بیانات کو مسترد کر دیا۔
دنیا اسرائیل کی غزہ میں بمباری کا 93واں روز: مزید 8 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ میں نسل کشی کے 93ویں روز بھی جاری ہے، دیر البلاح میں تازہ حملوں میں مزید آٹھ...
دنیا ’الاقصیٰ ہسپتال کے 600 مریض اور ہیلتھ ورکرز لاپتا‘، عالمی ادارہ صحت کی تشویش غزہ کے الاقصیٰ ہسپتال کے مریضوں اور ہیلتھ ورکرز کو ہسپتال چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا، عالمی ادارہ صحت
دنیا اسرائیلی حملے میں الجزیرہ غزہ کے بیورو چیف خاندان کے پانچویں فرد سے محروم الجزیرہ غزہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کے سب سے بڑے بیٹے حمزہ الدحدوح سمیت مزید دو صحافی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مارے گئے۔
دنیا حماس کے اہم کمانڈر فضائی حملے میں مارے گئے، اسرائیل کا دعویٰ دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے، مجموعی طور پر حماس کے 8 ہزار جنگجو مارنے دعویٰ کیا ہے، اسرائیل میڈیا
دنیا اسرائیلی بمباری سے فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے اولمپک کوچ جاں بحق اب تک 67 فٹبالرز سمیت 88 کھلاڑی، 24 منتظمین اور تکنیکی عملہ اسرائیلی فضائی حملے میں مارے جاچکے ہیں، فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن
دنیا غزہ: خان یونس میں اسرائیلی فورسز کا حملہ، 22 فلسطینی جاں بحق اسرائیلی فورسز نے نصیرت، ال بوریہ اور المغازی پناہ گزین کیمپ کا گھیراؤ شروع کردیا، قابض فورسز کے اس اقدام سے الاقصیٰ شہدا ہسپتال کو خطرات لاحق ہوگئے۔
دنیا اسرائیل کی غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری، مزید 162 فلسطینی شہید گزشتہ چند گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز نے تل نابلس، تلکرم، البریح اور قلقیلیہ کے علاوہ العروب پناہ گزین کیمپ پر چھاپے مارے۔
دنیا جنوبی افریقہ کا اسرائیل پر مقدمہ، عالمی عدالت انصاف میں سماعت کی تاریخ کا اعلان 29 دسمبر 2023 کو جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا تھا۔
دنیا اسرائیل کا لبنان میں راکٹ حملہ، حزب اللہ کے 9 مجاہدین شہید غزہ جنگ سے اسرائیل کی طاقت کا بھرم ٹوٹ گیا ہے، اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو ان کی محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا، حزب اللہ
دنیا حماس کے نائب سربراہ کی موت کے بعد حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان لبنانی سرزمین پر کسی بھی گروہ یا مزاحمتی دھڑے کی طرف سے ٹارگٹڈ حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، حزب اللہ
دنیا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے، نومولود بچے سمیت 200 فلسطینی شہید فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی فورسز کے مہلک حملے کے بعد خوف و ہراس میں لوگ بھاگتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
دنیا اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے جوابی وار، 16 فوجی ہلاک حملوں میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر اور ٹینکوں سمیت 71 گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں، القسام بریگیڈ کا دعویٰ
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق